Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

ملتے ہیں سب کسی نہ کسی مدعا کے ساتھ
ارمان ہی رہا کہ ، کوئی بے سبب ملے...!

alisheeraz
 

لوگ کہتے ہیں مسکان ہے میرے ہونٹوں پہ .....
کون جانے کہ تصوّر میں ہنسایا کِس نے

alisheeraz
 

میں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر ____ تھک گئی ہو گی

alisheeraz
 

کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو🖤

alisheeraz
 

یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے

alisheeraz
 

kia horha h damdam walo

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

Boring 😏

alisheeraz
 

خوبصورتی آ نکھوں کو متاثر کر سکتی ہے
لیکن ۔۔۔۔
شخصیت سیدھا دل پہ قبضہ جما لیتی ہے" ۔۔

alisheeraz
 

بہت ہی قلیل لمحات میں مجھ میں،،
بہت ہی طویل ہو گۓ ہو تم..❤️

alisheeraz
 

چہرے کی بات چھوڑ کہ ہم اس کے ہاتھ میں
شاید کوئی لکیر تھی جس کے فقیر تھے۔۔۔ 🖤

alisheeraz
 

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن کو
ہـم چاہ کر بھی نہـــیں بھـول پاتے ❤️

alisheeraz
 

تیرا ہی دھیان لے گیا ! لوگوں سے دور،۔۔ اور دور 🥀
کوئی بھی شخص اب کہاں؟ تیرے سوا دکھائی دے♥️

alisheeraz
 

یارِ من ۔۔
دنیا کی خوبصورت ترین بات
تم سے
"اعترافِ محبت"
سننا ہے۔۔!!♥️🥀🖤

alisheeraz
 

.q4 Good morning 🌞🌄🌈

alisheeraz
 

محبت آپکو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ!
دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ھے.🍁

alisheeraz
 

دنیا میں سب سے زیادہ وزنی چیز
"مطلب " ھے جب یہ نکل جائے تو ہر
چیز ہلکی ہوجاتی ھے

alisheeraz
 

.q4 good evening 🌄🌈

alisheeraz
 

نہ بھول پائیں گے تا زندگی خدا شاہد
وہ تیرے ساتھ جو لمحے گزار بیٹھے ہیں

alisheeraz
 

hello friends kia horha h