لاحاصل کو حاصل کرنا اپنی جگہ - مگر
پھر اٌس حاصل سے اٌکتا جانے میں دیر ہی کہاں لگتی ہے
خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچے نہیـــــــــں ہوتے اور سچے الفاظ ہمیشہ خوبصورت نہیـــــــــں ہوتے
اپنے وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہو
اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہو ۔
💯
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں💕❣️🥀
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم 💕❣️🥀
Kon Kon online hia?
بُرے وقت میں اصلیت دِکھانے والے چہرے پھر دوبارہ کبھی بھی دل کی زینت نہیں بن پاتے۔
kia horha h friends
Good Evening 🥀🍁🥀
Snapchat Kon Kon use krta h?
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر
تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں
💞
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر چیز اپنی رعنائی کھو دیتی ہے💯
اُس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی کے تُو رنگ نہ بدلے.....
hi friends kia horha h?
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
🖤🖤
اس سے کہہ دو کے محبت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے...!
دنیا میں سب سے زیادہ وزنی چیز
"مطلب " ھے جب یہ نکل جائے تو ہر
چیز ہلکی ہوجاتی ھے
محبت اک وہ نظم ہے جس کو ہزاروں بار بھی پڑھ لیں تو دل نہیں بھرتا
ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیان ہو
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی !!
❤️🔥
*"عشق" عشق ہوتا ہے صاحب__!!
ہر جگہ دل پھینکنے کو "عشق" نہیں کہتے 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain