سامنے تھیں...! ہزاروں تصویریں..!
میں نے صرف ایک آپ کی دیکھی
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️ تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤
میں اُس کے تصور سے مطمئن ہوں مگر
میری آرزو ہے کہ وہ میرے روبرو آۓ🥀
#
friends kesa h all?
علم "ریاضی" بھی یہی کہتا ہے.........!!
جو ایک ہوتا ہے وہ کبھی " تقسیم " نہیں ہوتا
آپ کی پیٹھ پیچھے بات کرنے والے دراصل آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں ✌
تیری صُورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے
تیرے چہرے سے نِگاہوں کو ہٹاؤں کیسے
انسان کے پاس خوش رھنے کے ھزاروں جواز ھوتے ھیں مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ان سب کا قتل کر دیتا ھے .......!
koi hia?
مجھ کو اب آ ئے ہیں محبت کے سلیقے!!
تم کہو تم سے عشق دوبارہ کر لوں❤
#
اُسکا رنگ ہے سُورج سا آنکھیں کرنوں کی جھلمل ❤️
کس سے اُس کی بات کروں کون سماعت اس قابل
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام
دہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام. ❤️
بعض اوقات اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا تکلیف دہ تعلق برقرار رکھنے سے بہتر ہوتا ہے.! 🦋
Snapchat Kon Kon use krta h?
بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ پر بھول نہ پاؤں گے ہمارے ساتھ...
گزارے ہوئے دو پل 🥀💔
کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی.. کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح..!!
DD boring hogaya h ya mujha lag rha h 😐
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع
Kon Kon online hia?
آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے' ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے، یہ توحیدِ دلبرانہ ...☆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain