Snapchat Kon Kon use krta h?
boring 😏
Hey friends
ابِ حیات سی کشش ہے حُسنِ ماہ جَبِینّ
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ہیں آپَکے ہو کر ♥️
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں!!💫
جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے✨🌈♥️
جناب پیار تو بہت چھوٹی چیز ہے🙂🥰 ہم تو آپ پر زندگی وارے بیھٹے ہیں 💛❣️ 💛🙂🥀
لازوال محبتیں کھوکھلی باتوں
کی محتاج نہیں ہوتیں..🌸❤️
ہم سر پھرے لوگ ہیں!
اجتناب کیجیئے
یا !!
برداشت کیجیئے...
دل میں تیری چاہت لبوں پر تیرا نام ہے❤
تو محبت کر یا نہ کر یہ زندگی تیرے نام ہے ❤
Kon Kon online hia?
♥️-"
لـ͜ـؔـوگ رشتـ͜ـؔـے چھـ͜ـؔـوڑ دیتـ͜ـؔـے ہیـ͜ـؔـں لیـ͜ـؔـکن اپنـ͜ـؔـی ضـ͜ـؔـد نہیـ͜ـؔـں - 🙂
♥️🌸
hi friends Kiya horha h
دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھے اور احترام سے جُھک جائیں۔۔!!🥀
#
تیرے واسطے میں کچھ نہیں ،
میرے واسطے بس تُو ہی تُو ،،،
hello friends
تیرا چہرہ شباب ہے پھولوں کا
اور یہ تیری آنکھیں خمار کا موسم ہیں ♥️
خاموش رہنے والوں کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے۔۔!!🥀
آپ کے لہجے میں شفا ہے بہت
آپ میرے طبیب ہو جائیں....!
خوشی کا تعلق نفس سے ہے
جبکہ اطمینان کا تعلق ضمیر سے ہے۔۔۔!!
#
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں۔ اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ھے جس میں کبھی دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو۔۔!!🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain