میرے وجود میں کاش تو اتر جائے ♥️🥰
میں دیکھوں آئینہ اور تو نظر آئے ♥️😘
تو ہو سامنے اور یہ وقت ٹھہر جائے ♥️🤗
ہائے یہ زندگی تجھے دیکھتے ہی گزر جائے ♥️🙈💞
کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھ ہوتی ہے سوائے تمھارے سر کے۔۔♥️
مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ !!
مجھے بس زبانی یاد کر !!
تیری داستاں میں نہیں ہوں میں!!!
مجھے دھڑکنوں میں♥️
تلاش کر..!!
عکس کے رقص میں ایک نقش دیکھائی دے گا
مجھ کو دیکھو گے تو وہ شخص دیکھائی دے گا❤️
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھتے ہیں...!
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں🖤
میرے پاس کہنے کو مشکل ادبی الفاظ نہیں ہیں، بہت ہی سادہ اور عام سے الفاظ ہیں۔۔۔ 😊
"مجھے تم اچھے لگتے ہو ♥️
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے
بات دل پر نہیں روح کو جا لگتی ہے..
پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ پر دکھی اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے❤🙂💯
اِک فقط تُجھ سے تغافل نہیں برتا میں نے
ورنہ ہر ذات سے مفروُر ہوئے پھِرتے ہیں !!
کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔ اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤❤
اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے، اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وَہی اچھے تھے ۔۔!!🥀
boring 😏
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں -
Hello friends
تمہارا ہی حق ہے مجھ پہ تمہارا ہی رہے گا ✨🌼🔥 مُحبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے لگے🖇️🍁💯
یہ نرم لہجہ ، پیاری باتیں ، تیرے لیئے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے ♥️
ہم سے نہیں ہوتیں ، محبت میں چالاکیاں...!
ہم تو وہ ہیں جو نفرت بھی سرعام کرتے ہیں
محبت کے رنگ بہت خوبصورت ہوتے ہیں
بس رنگ بھرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۰۰!!🌹❤️
اگر تمہارا ذہنی سکون کسی شخص سے منسلک ہے
تو تم لاعلاج ہو ۔۔۔۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain