تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو !
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
خوبصورتی آنکھوں کو متاثر کر سکتی ہے لیکن شخصیت سیدھے دل پر قبضہ جما لیتی ہے ۔۔۔!!🥀
Boring 😏
hello friends
دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے اے صاحب ❤
آپـــــ تو سارے دل ♥️ پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں😍
نایاب نہیں ہوں ____ کہ کوئی چاہے مجھے..!!!
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے..!!!
قربتوں کو برقرار رکھنے کے لئے کبھی کبھی فاصلے بہت ضروری ہوجاتے ہیں ۔۔۔🥀
" میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتی ۔۔!!🥀
عادتیں مختلف ہیں ہماری دُنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں مگر لاجواب کرتے ہیں
زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں ہے۔ زندہ رہتے ہوئے ہمارے اندر جو مرتا ہے وہ سب سے بڑا نقصان ہے۔۔!!🥀
درد کا ہونا اذیت ہے ، لیکن درد کا محسوس ہونا اور اسے محسوس کرنا ایک نعمت ہے۔۔!!🥀
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی 🥀
دل میں بسنا سیکھیں، غرور تو سبھی کرتے ہیں۔۔!!🥀
*_محبت کے مزاروں تک چلیں گے_*
*_زرا چائے پی لیں ستاروں تک چلیں گے_*💫💫
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پر کوئی مسلط ہے
ہمارے لہجے کی سنجیدگی ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے ۔۔🥀
جس پہ زہر بھی اثر نہ کرے
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ....!!!💞
اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے!
"کہ تیرے ساتھ ہونے سے زندگی حسین لگتی ہے"♥️
تجھ سے وہ آخری عشــــق ہــــے
جو پہـــلی بار ہوا ہـــے مــجھــے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain