Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

"- زندگی آسان نہیں ہوتی ، زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے ، کبھی دعا کرکے ، کبھی صبر کرکے ، کبھی معاف کرکے اور کبھی کچھ نظر انداز کرکے! - "
🖤🥀

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

ہمارے من پسند شخص میں اتنی تو اہلیت ہونی چاہیئے کہ خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے!!

alisheeraz
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

alisheeraz
 

مخلص ہونا دنیا کا سب سے پر کشش جذبہ ہے
حتیٰ کہ محبت سے بھی زیادہ پرکشش

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ اﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ، ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ❤️

alisheeraz
 

کبھی کبھی راستوں کو نہیں
بلکہ خود کو بدلنا ہی بہتر ہوتا ہےکبھی کبھی راستوں کو نہیں
بلکہ خود کو بدلنا ہی بہتر ہوتا ہے

alisheeraz
 

خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے

alisheeraz
 

جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا
اتنی چاہت سے کچھ نہیں دیکھا ❤️

alisheeraz
 

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر🖤

alisheeraz
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو، ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کرینگے ۔🖤

alisheeraz
 

رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو دل سے جوڑا جاتا ہے فرصت اور ضرورت سے نہیں

alisheeraz
 

بعض خواہشات کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ اگر یہ نہیں مرے تو اپکو مار دیتی ہیں 😭🖤🖤🥀

alisheeraz
 

باتیں بھول جاتی ہیں یادیں یاد آتی ہیں یہ یادیں کسی دل و جانم کے چلے جانے کے بعد آتی ہیں۔۔۔🖤باتیں بھول جاتی ہیں یادیں یاد آتی ہیں یہ یادیں کسی دل و جانم کے چلے جانے کے بعد آتی ہیں۔۔۔🖤

alisheeraz
 

koi online hia?

alisheeraz
 

اپنانے سے پہلے جیسے مرضی آزماؤ
مگر جب اپنا لو تو آزماؤ مت......

alisheeraz
 

Hy friends kia horha h

alisheeraz
 

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں' وہ ھے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر ...☆