Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں__🙂❤️

alisheeraz
 

محبت جلد یا بدیر سب کے نصیب میں لکھی ہوتی ہے لیکن "محبت کے سکھ" محض چند بلند بخت والوں کے حصے میں ہی آتے ہیں۔۔۔😊

alisheeraz
 

ﻻﺯﻭﺍﻝ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ
ﮨﮯ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﮯ

alisheeraz
 

تیرے پاس ہی ہو گا ذرا پھر سے دیکھ
میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا؟ ♥️

alisheeraz
 

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا🥰♥️

alisheeraz
 

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کہ لگتا ہے کہ سب اچھا ہے!🖤

alisheeraz
 

Hy friends koi hia

alisheeraz
 

ہم وقتی طور پر دل تو جیت لیتے ہیں لیکن مستقل سنبھال کر رکھنے کا ہنر نہیں آتا۔۔۔۔! 💯

alisheeraz
 

کس طرح تجھ سے کہیں کتنا بھلا لگتا ہے
تجھ کو دیکھیں ترے دیدار میں گم ہو جائیں ♥️

alisheeraz
 

koi hia online?

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

اگر میں آؤں گا صدیوں کی عمر لاؤں گا
کہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہنا

alisheeraz
 

آپ اپنا اخلاق اور اپنا معیار کسی کے خاطِر ہرگِز نہ گرائیں کیونکہ اکثر لوگ ہوا کا رُخ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں...!!!🌹

alisheeraz
 

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے💓💓

alisheeraz
 

یہ سہولت بھی اُسے ہی دے رکھی ہے ہم نے
جب بھی وہ چاہے پلٹ کر میرے پاس آ جائے

alisheeraz
 

تم میری ضد نہیں_____ جو پوری ہو💕 "تم میری زندگی ہو_____جو ضروری ہو💕

alisheeraz
 

حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں"❤️🥰

alisheeraz
 

نیند کے زیادہ شوقیں تو نہیں ہیں لیکن
کچھ خواب نا دیکھیں تو گزارہ نہیں ھوتا
شب بخیر

alisheeraz
 

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے ۔۔💞❤️

alisheeraz
 

کچھ نہیں تھا میرے پاس اور پھر ایک روز تمہیں نعمتِ خاص بنا کر بھیجا گیا۔♥️