ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ اﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ، ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ❤️
bht garmi Hogi h 🔥🔥
❤مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو😍💕
😘مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے❤💕
عشق اُجرت طلب نہ تھا ورنہ
ھم تیرے در پہ ، نوکری کرتے
حُسن اُس کا ، نہ کُھل سکا
تھک گئے لوگ ، شاعری کرتے💓
ہو تیرا ساتھ تا حیات میسر اگر مجھے
میں خزاؤں کو بھی.... با خدا بہار لکھوں💕
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،شراکت داری ناقابلِ برداشت ہے۔ ۔ 🥀
کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بلکل نہیں❤️
کچھ لوگ انسانوں سے کھیلنے کا ہنر بہت اچھے سے جانتے ہوتے ہیں۔🖤
ہم آرزوئے وَصل میں جیتے چلے گئے،
ہر شام شبِ ہجر میں ڈَھلتی چلی گئی
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے ہر بات دل پر نہیںروح کو جا لگتی ہے
تم #مسکراتی ہو تو یوں لگتا ہے 😍❤️
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
boring 😏😒
اور حقیقت تو یہ ہے کہ انسان ہر اس چیز سے آزمایا جاتا ہے جو اسکے دل کا سکون ہوتی ہے💯🥀🍁
تیرے سِوا بھی ، کئی رنگ خُوش نظر تھے مگر
جو تجھے دیکھ چکا ھو , وہ اور کیا دیکھے.!!
💞#تمہیں رکھا ہے ____ #دل کے اس #مقام پر💞 💞#جہاں ہم اپنی #سانسوں کو بھی #جانے کی #اجازت نہیں دیتے 😘 ❤️✌️
تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے
تم مجھے اپنی محبت میں مبتلا رکھنا
Hy friends Kiya horha h
میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جاۓ کہ تم میری روح کا آخری خواب ہو ❤️🥀
آ پھر سے شروع کریں محبت کا گیت
ساز میرا، آواز تیری اور جھومیں دونوں ♥️
اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا
آپ سہی ، میں غلط
اور بات ختم 💜
جلا وہ آگ محبت کی میرے سینے میں
کہ خیال اگر غیر کا آئے تو خاک ہو جاؤں ♥️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain