Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا اور جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا

alisheeraz
 

کوئــی نِبـــھانے والا ہو تو ســـاتھ پُرانا ہو کر بھی خُوبصـــورت رہتا ہے ❤️

alisheeraz
 

اور حقیقت تو یہ ہے کہ انسان ہر اس چیز سے آزمایا جاتا ہے جو اسکے دل کا سکون ہوتی ہے💯🥀🍁

alisheeraz
 

ہائے یہ عشق۔۔۔۔۔۔!!🔥🖤 نظریں کتاب پر سوچیں جناب پر۔۔🤗❤️🌸

alisheeraz
 

کیا تعریف کرو اس ظالم کے حسن کی🔥 پوری کتاب تو بس آنکھوں پہ ختم ہو جاتی ہے🥀♥️

alisheeraz
 

اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ " 💔

alisheeraz
 

کھویا کھویا چاند،کھلا آسماں،آنکھوں میں ساری رات جائے گے
تم کو بھی کیسے نیند آئے گی

alisheeraz
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھتے ہیں✨

alisheeraz
 

نہیں ہو سکتی تیرے سوا کسی اور سے محبت،،
اتنی سی بات تمہیں سمجھ میں کیوں نہیں آتی،،.

alisheeraz
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر 👌 ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے💯

alisheeraz
 

Kon Kon online hia?

alisheeraz
 

hello friends kia horha h

alisheeraz
 

🥀میرا سکوں ہمیشہ تمہاری فرصت کا محتاج رہے گا🥀

alisheeraz
 

محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترم 🖤
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں.🔥

alisheeraz
 

امانت صرف چیزوں کی ہی نہیں ہوتی اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں🤎🤎

alisheeraz
 

لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی مت کیجیئے

alisheeraz
 

تیرے احساس میں ڈوبوں تو مہک جائے دماغ
تجھ کو سوچوں تو مرے جسم میں خوشبو آئے

alisheeraz
 

لوگوں کے رد عمل پہ غمزدہ ہونا چھوڑ دیں ،ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق ہی بات کرتا ہے.

alisheeraz
 

ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش
خانہ دل کبھی بازار نہیں ہو سکتا__🥀🖤

alisheeraz
 

محبت انسان کی وہ حالت اور احساس ہے جس میں وہ دوسرے انسان کی خوشی اپنی خوشی کے لیے ضروری سمجھنے لگتا ہے...🍁🍂