hy friends kia horha h?
وہ میسر اگر ہوتا
سارے موسم بہار کر لیتے
کچھ باتیں نہ زبان پہ آتی ہیں، اور نہ ہی دل سے کہی جاتی ہیں۔♡
جانے تیری آنکھیں تھی یا باتیں تھی وجہ
ہوۓ تم جو دل کی آرزو ❤️🌺🥀
نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہو تو رشتے کبھی بھی کمزور نہیں پڑتے۔۔۔!
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش
missing someone special 😒
hello friends
شیشہ اور رشتہ دونوں میں نازک ہوتے ہیں مگر ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے
سپنے اور اپنے جتنے کم ہونگے تکلیفوں کا دائرہ اتنا ہی کم ہوگا۔۔🥰
خُوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے ، وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے ، وہ سوچ کسی کے لئے اچھا سوچے___"🍒
رب کی عطا کبھی ختم نہیں ہوتی، طلب کرنا بندے کا کام ہے ❤️
محبت بڑی پیاری چیز ہے جس کو ہو جائے یا مل جائے
وہ نصیب والے ہیں ✨♥️
جانے تیری آنکھیں تھی یا باتیں تھی وجہ
ہوۓ تم جو دل کی آرزو ❤️🌺🥀
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے کبھی اندھا کبھی بہرا تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ہے...!!!🔥🥀
وہ مسکرائے تو لگتا ہے جیسے دنیا کے ہر کونے سے محبت کی وباء پھوٹ پڑی ہو ۔۔۔!!!❤️ ♥️🌸
زندگی کا سب سے خوبصورت احساس تمہاری آواز! 💞
یوں توغلط نہیں ہے چہروں کا تاثر بھی مگرلوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں
بچھڑ بھی گیۓ تو بھی وہ بھلائےگا نہیں مجھے
اتنا یقین ہے مجھے ہماری محبت پہ یہ
کسی کو اپنا بنانا ہنر سہی ✨💕
کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے 🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain