لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے نہ جانے کتنا کچھ سہہ چکے ہوتے ہیں جب انسان برداشت کرنا سیکھ جائے تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے
where are you yrr😒😒
boring 😏😒😒
hello friends
ہمیشہ قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات انسان ہی انسانوں سے کھیل جاتے ہیں۔
تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو کہ اللہ موجود ہے۔ ❤️
میں نے آذاد کر دیا ہر وہ رشتہ۔۔۔ ہر وہ انسان۔۔۔۔ جو مجھ سے بیزار تھا 😒
میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں،۔۔۔*💚 *🌹 ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی
نہیں - ۔۔💚
خاموش ہم رہیں تو ٹھہرتے ہیں با قصور! بولیں، تو بات بڑھتی ہے چھوٹی سی بات سے -
انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان* *کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!"*🙂💔 *
ہم پلٹتے نہیں اب بے جان کتابوں کا ورق ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پر لکھا ہوتا ہے ۔۔🔥🖤
یہ غریب لوگ بھی کمال کرتے ہیں گندے لباس میں دل صاف رکھتے ہیں
بات کرنے کا مزہ ان لوگوں سے آتا ہے جن سے بات کرنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے۔❤️
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤 میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
شکوے تو یوں کرتے ہے
جیسے صرف میرے ہو
🥀❤️😇____آب وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک محدود کیا جاۓ
نفرت ہے غرور نہیں اور دوبارہ عشق منظور نہیں
خواہش اگر نکاح کی ہو_ _تو ❤🥀 محبت کبھی بھی حرام نہیں ہوتی🥰😚
خلوصِ دل میں لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو.
نہ خود اُداس رہو نا کسی کو اُداس رہنے دو۔
سب ہی اداس ہیں آخر یہ خوشیاں جا کہاں رہی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain