Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

آ تجھے بے ساختہ__ سینے سے لگا لوں اے ہمدم طبعیت ذرا گھبرائی ہوئی ہے ہے -

alisheeraz
 

تلخ لہجوں کی عادت ہوگئی جب سے ہمیں میٹھا لہجہ درد دیتا ہے

alisheeraz
 

قسمت میں جو ہو گا وہ چل کر آئے گا اور جو نہیں ہو گا وہ آکر بھی دور چلا جائے گا

alisheeraz
 

یا رب وہ کیو قسمت میں نہیں ہوتے جو زندگی میں💖💖💖💖

alisheeraz
 

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں

alisheeraz
 

صبر کی حد بھی تو ہوتی ہے نہ کتنا پلکوں پے سنبھالے کوئی پانی

alisheeraz
 

ہم اکیلے بیٹھنا پسند کرتے ہیں لیکن منافقوں کی محفل سے دور رہتے ہیں

alisheeraz
 

مشکل وقت کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں

alisheeraz
 

ہمارے ہاں غلط بات کو غلط نہیں کہا جاتا بلکہ جس نے وہ بات کی ہو اسے غلط ثابت کیا جاتا ہے

alisheeraz
 

بعض اوقات اتنی تکلیف ہوتی ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا

alisheeraz
 

مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں

alisheeraz
 

آپ تو آپ ہیں، آپ تو سب کچھ ہیں
اور تو اور ہیں،اور تو کچھ بھی نہیں

alisheeraz
 

Twitter Kon Kon use krta h???

alisheeraz
 

: کبھی کبھی تنہائی میں بھی سکون ملتا ہے وہ سکون جو کسی کے ساتھ ہونے سے بھی...
نہیں ملتا۔۔❣🍁

alisheeraz
 

کراچی میں شادی نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ سے تین سال کا ایزی لوڈ واپس مانگ لیا
🤣🤣🤣

alisheeraz
 

💞دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں💞
❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

alisheeraz
 

اپنی ہر بوند میں تیری یاد کی لذت لے کر
بارشیں آگ لگانے ____ کا ہنر لائی ہیں

alisheeraz
 

دل کا موسم اچھا ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ہیں نہیں تو سب بکواس

alisheeraz
 

تکلیف تو مجھے بھی بہت ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلہ دیتی ہے کے تم رہ سکتے ہو میرے بنا تو میں کیوں نہیں 💯💔 " 🥀♥

alisheeraz
 

Hy friends kesa h Sab?