Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

دنیا کے تمام کھیل چھوڑ کر۔۔۔ جذبات سے کھیلتے ھے لوگ۔۔۔

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

hi everyone

alisheeraz
 

تمہاری یاد کے زخم سلگنے لگے ہیں دسمبر کی اداس ہوائیں چل پڑی ہیں♥️

alisheeraz
 

مطلب کی دنیا ہے فریب کا زمانہ ہے دلوں میں نفرت ہے منہ پہ یارانہ ہے

alisheeraz
 

میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں تُو ہاتھ چھوتا نہیں، جاں نکال دیتا...
ہے_!!♥️

alisheeraz
 

جسے آپ سے بات کرنی ہو وہ آپکے نقطے اور کومے کا بھی جواب دیتا ہے 🥀" 🥀♥

alisheeraz
 

koi online hia???

alisheeraz
 

تُم پاس بیٹھو پِھر ہوں ڈھیر باتیں اور دیر تک بیٹھو کہ رات ہو جائے! -

alisheeraz
 

دل پھر سے محبت کی طرف راغب ہے اے دل تجھے ڈر نہیں لگتا ٹوٹنے کا

alisheeraz
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے, 🥀🥀🥀

alisheeraz
 

مجھے نہیں آتا کسی سے😊دو پل کا رشتہ بنانا🥀💙🥀مجھے نہیں کھیلنا🔥کسی کے جزباتوں... سے✌️🔥👉

alisheeraz
 

وقت بھی سکھاتا ہے اور ٹیچر بھی پر دونوں میں فرق ہوتا ہے ٹیچر سکھا کر امتحان لیتا ہے اور وقت امتحان لے کر سکھاتا ہے✨💯

alisheeraz
 

بڑی فرصت سے بنایا ہے رب نے تجھے تیری تعریف کے لیے الفاظ نہیں ملتے مجھے الفاظ ڈھونڈ بھی لوں کہنے کے لیے تجھے مگر تیری تعریف کے لیے کچھ اندازے بیان نہیں ملتے

alisheeraz
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥 ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥 کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️ کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀😔

alisheeraz
 

دل فقیری پہ اتر آئے تو صاحب بادشاہوں سے الجھ پڑتا ہے

alisheeraz
 

snapchat I'd kon kon use krta h????

alisheeraz
 

میری درد ساری دُنیا، میرا حوصلہ صرف تم ❤️

alisheeraz
 

💕تیری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی🙂 چائے بنا کے پی لونگا، سر درد میں کام آئے گی🙏🔥

alisheeraz
 

نفرت وہ چیز ہے جسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے اور محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے