کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
کمال کے لوگ ہے ٹائم کسی کے پاس نہیں ہے پر ٹائم پاس سب لوگ کر رہے ہیں
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے 🔥💯❣
Zindgi or b zyada khobsoRaT ho jaTi hay💕...jab sath nibhaNy wala mukhlis ho💕 -
boring 😏😏
hello friends
آپ کے پیچھے باتیں کرنے والے دراصل آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں
رشتہ اُس سے بناؤ جو تمہیں پسند کرتا ہو نہ کہ اُس سے جسے تم پسند کرتے ہو.
💞جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے💞اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا💞
💞اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو💞
💞میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا💞..... ❤️🙈🙈🙈
hi friends
: ❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
خوشی کا ہو یا غمی کا، سجدے کی توفیق ملنا ہی بڑی بات ہے"♥️🌸
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے
"جنھیں سب چھوڑ جائیں اُنھیں رب تھام لیتا ہے"!🌸❤ _______💕💯
Hy friends
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞 ❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤ 😘
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓 بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
#اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ #میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤ #تیرے ہی گلے لگ کر... !!! #تیری ہی شکایت کرنے #کو جی چاہتا ہے...❤
یاد اس کی اب بھی آتی ہے۔۔۔۔۔بری عادت ہے کہاں جاتی ہے✌🏻🥀🙂🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain