یاد اس کی اب بھی آتی ہے۔۔۔۔۔بری عادت ہے کہاں جاتی ہے✌🏻🥀🙂🦋
ہجرت بہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے چاہے گھر سے کی جائے یا___ کسی کے دل سے
وقت بدل جاتے ہیں ساتھ چھوٹ جاتے زندگی کے سفر میں گہرے سے گہرے دوست چھوڑ جاتے ہیں
قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا
کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجئے
اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی 🥀💙🥀 عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے
محبت اور عزت کی تمیز نہیں اور شہر بھرا پڑا ھے ہیر رانجوں سے 🔥🔥
Uff aj bht garmi h🔥🔥
Hy friends
: اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں یہ لوگ بھلاکون آنکھوں میں چھپے درد کو پڑھتا ہے
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
Assalamualaikum friends Good morning have a great day 🌺🥀
hy friends
+: ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں اور سب خواہشیں اضافی ہیں🥰
Assalamualaikum Good morning friends 🌺🥀
لوگ پسند کرتے ہیں اُسکے حسین چہرے کو۔۔۔😜😌 پر مجھے عشق ہے اس کی آواز سے۔۔۔🙈❤️
hello friends
سچا پیار تو____ایک طرف سے ہوتا ہے💕,,, جو دونوں طرف سے ہو____اسے قسمت کہتے ہیں💕
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا❤️ نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں💯🍂🍂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain