Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

جو شخص جتنا مطمئن رہتا ہے وہ شخص اتنا ہی زیادہ دولت مند ہوتا ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے

alisheeraz
 

Koi online hia???

alisheeraz
 

Boring 🙄

alisheeraz
 

ضروری تو نہیں کہ ہر کسی کو پسند آئیں ہم👍 ہر کوئ ہمیں بھی تو اچھا نہیں لگتا👍

alisheeraz
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں

alisheeraz
 

حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بُور کر دیتی ہے

alisheeraz
 

لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊 وہ سنا نہیں✋ وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥

alisheeraz
 

عبادتیں اور تقدس سب اپنی اپنی جگہ🔥❣️ مگر خدا گواہ ہے کسی کا دل دکھا کر جنت نہیں ملتی .🔥

alisheeraz
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی

alisheeraz
 

Can i add you on Instagram ??

alisheeraz
 

lagta h sb sogy h aj

alisheeraz
 

boring

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤ ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

alisheeraz
 

Twitter kon kon use krta h?

alisheeraz
 

Ajo friends tori bht ghupshup hojye☺️😍

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

رشتہ توڑ دینے کا مشورہ دینا آســـان ہے....!!! *رشتوں کو جوڑنے اور نبھانے کا مشورہ دینے والے بنیۓ

alisheeraz
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤ ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤

alisheeraz
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕 اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 . 💞