Damadam.pk
aliyan-55's posts | Damadam

aliyan-55's posts:

aliyan-55
 

اللّٰه جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے... اللّٰه پر بھروسہ رکھو ، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا... جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی ، اور دل سکون سے بھر جائے گا... ان شاء اللّٰه 🍁

aliyan-55
 

میری دعا ہے
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے
آپ کے غموں کو ختم کر دے
آپ کے معاملات کو درست کر دے
آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے
آپ کے دل کو سکون عطا کردے
آپ کو خوشیاں نصیب کردے
آمین ۔♥️♥️♥️ اللّٰه تعالیٰ آپکو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے
اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے
اور آزمائشوں سے اتنامحفوظ رکھے
جتنا وہ مہربان ہے۔ اور اتنا سکون عطا کرے جتنا وه رحیم هے آمین🫂♥️

aliyan-55
 

*مزید کی طلب سے پہلے موجود کا شکر لازم ہے 💕📿*

aliyan-55
 

Happy birthday to you 🎉🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🎉🎈🎈🎊🎊🎊🎈🎈🎉🎉🎉🎉🎈🎈🎈

aliyan-55
 

Mera sir pat ra hy meri tbiyt bhot khrb ho ge hy 😭😭😭😭👍

aliyan-55
 

مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں
نیک لوگ ایک دوسرے کو تین نصیحتیں کیا کرتے تھے
1. زبان کی حفاظت
2. کثرت استغفار
3. خلوت نشینی
📚صفة الصفوة (١٩٣/٣)

aliyan-55
 

بہترین ہوتے ہیں وہ رشتے جو لاکھ اختلافات کی صورت میں بھی ایک دوسرے کا برا نہیں چاہتے، ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں، ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہیں، ناراضگی تو رکھتے ہیں مستقل نہیں عارضی سی
خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو ایک دوسرے کو خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں،
قابلِ دید ہیں ایسے لوگ جو اپنے دل میں کسی شخص کے لیے آخر تک پہلے جیسی محبت رکھتے ہیں ایسے ہی رشتے کامیاب ہوتے ہیں♥️🤍♥️

aliyan-55
 

رویوں کو نرم رکھیں
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں، سبب پوچھ لیں
کوئی خاموش ہو تو بات کا اغاز کر لیں، ہو سکتا ہے جسے اپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اس کا ڈپریشن ہو
جس تعلق کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو، پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں مسکرانے میں، کسی کو اپنی زندگی میں لانے میں💕
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕

aliyan-55
 

I love You More Than coffei BuTT plZzz donT Make me prove it.💋💋💋
"Love Her But leave her wild
"You are my sun my Moon🥰😍😍😍 and all my stars...
"Love is a single soul inhabiting two bodies
Sab sy khas 🥰"I am yoUrS Dont give myself back to me.😍👑
"You have me 🥰😍
AnD Your voice is my favorite sound.😍😍

aliyan-55
 

I love You More Than coffei BuTT plZzz donT Make me prove it.💋💋💋
"Love Her But leave her wild
"You are my sun my Moon🥰😍😍😍 and all my stars...
"Love is a single soul inhabiting two bodies
Sab sy khas 🥰"I am yoUrS Dont give myself back to me.😍👑
"You have me 🥰😍
AnD Your voice is my favorite sound.😍😍

aliyan-55
 

You are my ChuraiL 😍👑My Queena😍👑My Paara Bacha😍👑My DarlinG😍👑pieace OFF jiGar 😍👑pieace OFF GurDay😍👑pieace oFF DiLL😍👑smile off my Face😍👑Be The DimplE off My GaLL😍👑the Brighness oF my eyes😍👑saKoon SaKoon saKoon SaKoon SakOon👑😍👑

aliyan-55
 

یہ وحشت دل سن کر طبیبوں نے کہا
بیزار ہے یہ دنیا سے، بیمار نہیں ہے.💔🥀

aliyan-55
 

Salam online kon kon job kr ra hy

aliyan-55
 

کِیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
وُہ آشنا بھی مِلا ہم سے اجنبی کی طرح
سِتم تو یہ ہے ، کہ وُہ بھی نہ بن سکا اَپنا
قبول ہم نے کِیے جس کے غم خُوشی طرح
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیلؔ ، اُس کے لیے
کرے گا ہم پہ سِتم وُہ بھی ہر کسی کا طرح
#قتیلؔ_____شفائی ✍️📚

aliyan-55
 

بند کردیں وہ کھڑکی جو اپ کو تکلیف دیتی ہو پھر چاہے باہر کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔
لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اِن میں رہنے کیلئے خود کو تھکا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

aliyan-55
 

Good night

aliyan-55
 

Salam mera account koi lyna chata hy?

aliyan-55
 

Good night

aliyan-55
 

بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثــــلِ سائباں سا تھا
حصارِ عشـــــق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامـــــت تک تمہارا ہوں
گیا جبـــ چھوڑ کر مجھ کو,قیامت کو تو آنا تھا 💔

aliyan-55
 

جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو مگر پھر بھی تمہیں عزت دے بے شک وہ تمہارے لیے بہترین رشتہ ہے💕🥀💕