بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️
*مـومن مشکل میں بکھرتا نہیں نکھرتا ہے.* خلوت میں آنسوؤں سے چہرہ تر کرنے والے اور جلوت میں اپنی مسکراہٹ سے زندگی کا خیر مقدم کرنے والے لوگ ہی رب العالمین کے پسندیدہ ہیں...!!
*مـومن مشکل میں بکھرتا نہیں نکھرتا ہے.* خلوت میں آنسوؤں سے چہرہ تر کرنے والے اور جلوت میں اپنی مسکراہٹ سے زندگی کا خیر مقدم کرنے والے لوگ ہی رب العالمین کے پسندیدہ ہیں...!!
شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه اللّٰه فرماتے ہیں اگر انسان ہمیشہ شکرگزاری کرنے والا اور استغفار کرنے والا ہو، تو خیر کے دروازے اس کے لیے کھلتے رہتے ہیں، اور شر سے وہ شخص محفوظ رہتا ہے۔ 🤍🎗️ (مجموع الفتاوى : 262/14 )
ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللّٰہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی آزمائش میں نہیں ڈالے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو۔ اگر وہ تمہیں کسی مشکل میں مبتلا کرتا ہے تو وہ دراصل تمہیں اس کے ذریعے کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد رکھو، وہ تمہارے قریب ہے، تمہاری ہر حالت میں تمہارے ساتھ ہے، اس کی مدد اور رحمت تمہارے ساتھ ہے، بس تم صبر کرو اور اللّٰه پر یقین رکھو! ان شاءاللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ❤️
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
لا باس طھور ان شاءاللہ اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَایُغَادِرُ سَقَمًا" ’’اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دور فرما دے، تو شفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفا شفا ہے۔ تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔‘‘ آمین
آپﷺ جب کسی کے گھر تشریف لے جاتے تو دروازے کے سامنے نہ کھڑے ہوتے بلکہ داہنی یا بائیں جانب کھڑے ہوتے اور گھر والوں کی اطلاع کیلئے فرماتے "السلام علیکم" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اللّٰه جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے... اللّٰه پر بھروسہ رکھو ، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا... جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی ، اور دل سکون سے بھر جائے گا... ان شاء اللّٰه 🍁
میری دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آپ کے غموں کو ختم کر دے آپ کے معاملات کو درست کر دے آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے آپ کے دل کو سکون عطا کردے آپ کو خوشیاں نصیب کردے آمین ۔♥️♥️♥️ اللّٰه تعالیٰ آپکو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے اور آزمائشوں سے اتنامحفوظ رکھے جتنا وہ مہربان ہے۔ اور اتنا سکون عطا کرے جتنا وه رحیم هے آمین🫂♥️
بہترین ہوتے ہیں وہ رشتے جو لاکھ اختلافات کی صورت میں بھی ایک دوسرے کا برا نہیں چاہتے، ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں، ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہیں، ناراضگی تو رکھتے ہیں مستقل نہیں عارضی سی خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو ایک دوسرے کو خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں، قابلِ دید ہیں ایسے لوگ جو اپنے دل میں کسی شخص کے لیے آخر تک پہلے جیسی محبت رکھتے ہیں ایسے ہی رشتے کامیاب ہوتے ہیں♥️🤍♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain