مجھے توفیق دے گر آنسو بہاؤں تو شکوے کے نہیں تیرے شکر کے ہوں کہ شکر کی نگاہ میں تُو ہے اور شکوے کی نگاہ میں "میں"!
خواہشوں سے پرے مجھے توفیق دے یہ نگاہ جب تجھ پر اٹھے تیرے لئے اٹھے .. تو اپنی خالص حمد و محبت کی توفیق دیتا اپنے لئے مجھے خالص کر لے
گردش دوراں کی تلخیوں میں اپنی محبت کا حلم و چاشنی دے.. زندگی کے تنہا تپتے صحرا میں اپنی محبت کا مسکراتا سائباں دھر دے
اپنی مغفرت کے خزانے کھول دے اپنا سچ عیاں کر دے .. نفس کے شر جھوٹ دھوکے سے نجات دیتا اپنے سچ میں راضی کر دے ...نفس کی تاریکی کو اپنی محبت سے اجال دے .. دل سے اک تیرے سوا ہر خیال نکال دے
مجھے توفیق دے میں تیرے حضور تیرے شعور و کیف میں رہوں .. مجھے زندگی میں توفیق دے میں اپنی موت سے غافل نہ ہوں، کوئ خواہش کوئ ملال کوئ رنج کوئ خیال میرے تیرے بیچ حائل نہ ہو .. تو مجھے اپنا شعور دے
Bye 😭😭😭😭😭
میں اپنے دُکھ کہاں بانٹتی پھروں..،
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتی ہوں۔ 🙂🖤
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے
جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں
کوشش کریں
کہ انھیں اس شاندار انداز میں استعمال کریں
کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔
اےاللّٰهﷻ! ہمیں برے اخلاق، برے اعمال ، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے تیری پناہ میں چاہتے ہیں ہمیں شر اور حسد سے محفوظ فرما۔
*آمین ثم آمیـــن یا ربــــــ العالمیــــــن
Taxila wah CANTT wah garden hassan abdal🤔🤔🤔
آج کل احسان بھی
اُس بنیے کا روپ دھار چُکا ہے
جو سود میں
ہماری اگلی نسلوں تک کی
غلامی چاہتا ہے
دعا ہے کہ رب ہمیں
اُن حالتوں سے ہی بچائے
جس میں کسی کم ظرف کے
احسانوں کہ بوجھ تلے
ہم اور
ہماری نسلیں دب کر رہ جائیں
آمین ثم آمین
Subha bakhair
سچے رشتے خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ھوتے ہیں ۔اے میرے پاک پروردگار تو ہمیں اور ھم سے وابستہ رشتوں کو ہمیشہ اپنی رحمتوں و نعمتوں کے سائے میں رکھنا ۔آمین صبح بخیر
😊😊😊😊😍😘❤️
Dil tot gya sb khtm ho gya 😭😭😭
تلاشِ جنت و دوزخ میں رائیگاں ، انساں
زمیں پہ روز مناتا ہے کائنات کا دکھ !!!
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے 🥀
معاف کرنا سیکھیں غلطی تو ہر انسان سے ہوجاتی ہے
😢😢😢😢😢
محسوس کرتا ہوں آپکو اپنی سانسوں کی روانی میں
اب آپ میسر ہو یا نہ ہو ، یہ الگ بات ہے🤭😍
Subha bakhair😔😔😔😔
Tor diya hm ny wo rasta jha tm na mily