*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!💕💕
خود کو بہت کچھ سمجھنـــے والوں کو!!🎭
☝الحمداللہ!!
ہم کچھ بھی نہیں سمجھـــا کرتے!!😎👊
شی:- میرا سر درد کر رہا دبا دیں نا
می:- مجھ سے یہ آنلاٸن بے غیرتیاں نہیں ہوتیں
اس کے بعد سے ڈی پی غاٸب ہے اسکی۔ خدا جانے کیا ہوا ایسا😢😢
یونہی درست ہو گی طبیعت تیری عدم
کمبخت بھول جا کہ طبیعت اداس ہے۔۔۔۔۔
Log bny hain bato k liy
زندگی صرف سانسوں کے تسلسل کے ساتھ چلنے کا نام نہیں، بعض اوقات بظاہر ہم بہت خوش باش زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں لیکن ہمارا دل مر چکا ہوتا ہے اور پھر کوئی واقعہ کوئی چیز ہمیں وقتی طور پر چونکاتی ضرور ہے لیکن اثر انداز نہیں ہوتی اور بس ایسے ہی زندگی گزرتی جاتی ہے۔‘‘❤
جو میری آنکھ اور لہجے کی لغزش جان پاتے
میرے حصے میں ایسے لو گ آئے هی نہیں تھے !!
گھر سے نکلتے وقت بِسْمِ اللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ پڑھیں اس کے بعد تسمیہ اور پھر پہلا کلمہ پڑھیں بسمہ اللہ الرحمن الرحیم اور پھر لَاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ پڑھیں اس کے بعد کہنا ہے(1)حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے نبی ہیں (2)حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والا کام میرا کام ہے (3)میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کام والا ہوں۔
Subha bakhair
ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے ہیں مجبور🌼🌼
جو انکو بھی خوشبو دیتے ہیں جو انہیں توڑ دیتا ہے🌹
زندگی میں ہر مرتبہ
برائ کا بدلہ ہی
آنسوں کا سبب نہیں بنتا
بلکہ کبھی کبھی
اچھائیاں نیکیاں گلے کا
پھندا بن جاتی ہیں
اور کبھی
انسان کی مخلصی
اسکو رولانےکا سبب بن جاتی ہے
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں
ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج
میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔
Kbi insan khud ko khud mai talash krta hy k mai q esa ho lkn ye log phr b jeny nai dyty or shak krty hain or khyty hain k ye magror hy
Duniya mai kitni hy nafrty phr b dilo mai hy chaty 😔👌
🍂💦اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكَاتُه💦🍂
🍂💦صبح بخیر 🤲 🍂
🍂💦 اَے مولاکریم میری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور میری نیک خواہشات پوری فرما دے💦🍂
🍂💦 *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○*
بیشک میرارب دعاؤں کاسننے والا ھے💦🍂
🍂💦آمـــــــــین ثم آمیـــن یا رب العالمین💦🍂
جُھکی جُھکی سی نظر ، بیقرار ھے کہ نہیں ؟
دبا دبا سا سہی ، دل میں پیار ھے کہ نہیں ؟
تُو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گِن کے بتا
میری طرح تیرا دل ، بیقرار ھے کہ نہیں ؟
وہ پل کہ جس میں محبت جوان ھوتی ھے
اُس ایک پل کا تجھے ، انتظار ھے کہ نہیں ؟
تیری اُمید پہ ٹھکرا رھا ھُوں دنیا کو
تجھے بھی اپنے پہ یہ ، اختیار ھے کہ نہیں ؟
😭😭😭😭
Subha bakhair
یاالہٰی ہم تیرے دئے گئے عزاب سے نہیں لڑ سکتے ۔ مالک ہمیں اپنی پناہ میں رکھ۔ الہیٰ ہماری حفاظت فرما۔ہم کو اپنے پیارے نبی مُحَمَّد ﷺ کے واسطے معاف فرما دے،آمین
Jb insan mai hymt khtm ho jy tu rony k elwa us k pa's kuch b nai bachta bs dua kiya kry sb ak dosry k liy k sb kush rhy apni life mai 🤲🤲🤲
اندھیرے سے کہہ دو بچپن گزر گیا ہے اب اِس سے
ڈر نہیں اِس میں سکون ملتا ہے۔ 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain