آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینےو الوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔💕👍♥
کچھ شکوے ایسے تھے صاحب
جوخود ہی کہے اور خود ہی سنے....!!
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
یااللّــــــہ میری عِبَادتُوں اور
دُعاؤں کو قُبولیِت عَطا فَرما
میری دُعاؤں پے کُن فَیَکُون فرما دیے آمـــــــــــــــــــــــــین يَارَبَّ العالمیــــــن
ایمان اور حیا دو ایسی چیزیں ہیں
جن میں سے ایک چلی جائے
تو دوسری خود بخود ختم ہو جاتی ہے🙂❤️
Subha bakhair
جینے والوں کی قدر کیجیے
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا
Subha bakhair
الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🙂🔥
😭👍😢😢😢😢
Subha bakhair
Jb ap ko dukh ho kisi bt py tu kya krty ho