Damadam.pk
aliyan-55's posts | Damadam

aliyan-55's posts:

aliyan-55
 

خواب اور خواہشیں رُلاتی ہیں
دل تری وحشتیں رُلاتی ہیں
میں شجر ہوں مجھے پرندوں کی
قربتیں، ہجرتیں ، رُلاتی ہیں۔۔۔
جانے خود آئنے یہ روتے ہیں
یا انہیں صورتیں رُلاتی ہیں
تم تو خود آنسووں میں بستے ہو
تمہیں کیوں بارشیں رُلاتی ہیں!
سازشوں ، نفرتوں، پہ ہنستا ہوں
اُلفتیں ، چاہتیں ، رُلاتی ہیں
ہجر کا کیا قصور ہے ابرک
وصل کی ساعتیں رُلاتی ہیں۔
۔۔۔
❤❤

aliyan-55
 

اللہ تعالی ہم سب کے والدین کو لمبی زندگی عطا کریں اور جن کے ماں باپ اس دارِفانی سے رخصت فرما چکے ہیں انکو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین ❤

aliyan-55
 

#السلام علیکم وَرَحْمَةُاللَّهِ وَبَرَكَــــــــــاتُة
#رشتوں کو
#انکی زندگی میں #اہمیت دیں
انکی #قدر کریں انکو #وقت دیں
ان سے #باتیں کریں.
کسی کی #قبر پر #پھول چڑھانے سے بہتر ہے
اسکی #زندگی میں اس سے
#ہنس کر #بات کر لی جاۓ
#خوش رہیں #خوشیاں بانٹیں

aliyan-55
 

✨___یہ بدقسمتی ہے کہ ہمیں رونا
سجدے میں نہیں
تکیے پہ آتا ہے___😑

aliyan-55
 

#SUBHAN ALLAH🏆
🤲🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋
#یااللّٰہ جس بات کی وجہ سے میں پریشان ہوں
تجھے تیری رحمت کا واسطہ
اُس کے لیے کوئی غیب سے
وسیلہ پیدا کر دے آمین یارب العالمیــــــن 🤲🕋🕋

aliyan-55
 

Subha bakhair

aliyan-55
 

ALLAH khair

aliyan-55
 

جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے😊

aliyan-55
 

یہاں پہ دوائیاں اثر نہیں کرتی
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے😌

aliyan-55
 

انسان سخت مزاج اس وقت بنتا ہے،
جب اس کی نرم مزاجی کا بہت سارے لوگ ناجائز فائدہ اٹھا چکے ہوں____

aliyan-55
 

آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینےو الوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔💕👍♥

aliyan-55
 

کچھ شکوے ایسے تھے صاحب
جوخود ہی کہے اور خود ہی سنے....!!

aliyan-55
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

aliyan-55
 

یااللّــــــہ میری عِبَادتُوں اور
دُعاؤں کو قُبولیِت عَطا فَرما
میری دُعاؤں پے کُن فَیَکُون فرما دیے آمـــــــــــــــــــــــــین يَارَبَّ العالمیــــــن

aliyan-55
 

ایمان اور حیا دو ایسی چیزیں ہیں
جن میں سے ایک چلی جائے
تو دوسری خود بخود ختم ہو جاتی ہے🙂❤️

aliyan-55
 

Subha bakhair

aliyan-55
 

جینے والوں کی قدر کیجیے
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا

aliyan-55
 

Subha bakhair

aliyan-55
 

الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🙂🔥

aliyan-55
 

😭👍😢😢😢😢