Mjy koi zong k sms k pkg ka btay plz
Salam kya hal hy sb kisy ho
Good night
🌸🦋
ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے
لیکن ماں کا کردار کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا😊
اللّه پاک ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین 😊
Good night
Wah cantt sy koi hy 🤔???
#SubhnــــــــALLAHـــــــــSubhanــــــــALLH
#ALLAHــــــــAkbar
#اے مالک تیری بارگاہ میں التجاء ہے
میری مشکلات کا خاتمہ فرما
دنیا میں جو جو پریشان ہیں
ان سبکی پریشانیاں دور فرما
ہم سب کی محتاجی دور فرما
ہم سب کو
اپنے خزانوں سے بےحساب
خیر و برکت مال واسباب
اوررزق کی فراوانی عطا فرما
ہر بیماری سے نجات دے
اور ہمارے
مرحومین کی مغفرت فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین
❤️❤️❤️🤲
دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں
Subha bakhair
Good night
Good night
Good noon
🌸میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے ایسے معاملات جن پہ آپ کا اختیار نہیں اور جہاں آپ بے بس ہیں ان میں پروردگار سدا آپ کی مدد فرماۓ
اور کبھی تنہا نہ چھوڑے
آمين😊❤️
Happy rainy day 🌧️🌧️🌧️🌧️
زندگی میں جو لوگ آپ کو عزیز دوست مانتے ہوئے آپ کو نہ سمجھ سکیں
اور نہ ہی آپ کی عزت کر سکیں
تو ایسے لوگوں سے تھوڑا اجتناب کیجیے
اور ان کو تحفے میں بس اپنی خاموشی دیجیے۔
یہی سب سے بہتر طریقہ ہے۔۔
ہجوم کو اپنے گرد اکٹھا کرنے سے بہتر ہے کہ آپ چند لوگوں کے ساتھ رہیں
جو نہ صرف مخلص ہوں بلکہ آپ کو عزت مان بھی دیتے ہوں۔۔
🍁❤🍁
Jummha Mubarak dua mai yad rakna
Good night
#یقینا____کچھ محبتیں
#کچھ خواہشیں
اور #کچھ____امیدیں #خوبصورت. ____لفظوں میں لپٹی ہوتی ہیں
ان میں سے
اکثر کا #حقیقت____ سے
کوئی #واسطہ____ نہیں ہوتا...!!!!
میرے پیارے اللہ ۔۔یہ صبر کرنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے یوں لگتا ہےکہ جیسے کسی نے ہم پہ کڑواہٹوں کے پہاڑ توڑ دئیے ہوں اور ہمیں ان کو قطرہ قطرہ پینا ہے ۔۔بعض اوقات ہم صبر کرتے کرتے بے صبرے بھی بن جاتے ہیں برداشت کرنے کے ہر عہد کو توڑ دیتے ہیں مگر سکون پھر بھی نہیں ملتا۔۔صبر واقعی آگ کا دریا ہے ،جیسے پار کرنے کے لئے بعض اوقات اپنا آپ جلانا پڑتا ہے مارنا پڑتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain