〰️🔖 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔖〰️ 〰️🔖 🔖〰️ 〰️🔖 دل کی سلامتی ایک نعمت ہے جنت کی نعمتوں میں سے.. اس کو گویا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اھل جنت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت دنیا میں دے دی... 〰️🔖 آپ اپنے دل بالکل صاف کریں، ہر کسی کے لیے صاف کریں... 〰️◾ معاف کریں..* 〰️◾ درگزر کریں..* 〰️◾ اگنور کریں..* 〰️🔖 بہت اچھے گمان کے ساتھ رہیں... 〰️🔖 یہ دنیا بس چند لمحوں کی ہے، اسے راحت کے ساتھ گزاریں... 〰️🔖 دوسروں کی وجہ سے پریشان ہو کر، یا کسی سے بدگمان ہو کر ہم خود کو ہی اذیت دیتے ہیں... 〰️🔖 اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمارا دن ذکرِ الہی میں گزرے نا کہ غیبت جیسے گناہ میں...🔖〰️ ••❂🔖 #آمِـــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــيْنَ 🔖❂••