Damadam.pk
aliyan-55's posts | Damadam

aliyan-55's posts:

aliyan-55
 

Aj kon win kry ga pak ya India?

aliyan-55
 

آپ کے اردگرد
ہمیشہ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں
جو آپ کی بہت قدر کرتے ہیں
آپ کے خیرخواہ ہوتے ہیں
اور اپکی
بری عادتوں سے آپ
تو اکیلے میں محبت سے کرتے ہیں
انہیں آپکے
دکھ سکھ کی پروا ھوتی ہے
وہ آپکی خوشی کو اپنی خوشی سمجھتے ہیں
آپکی راۓ پے
اعتماد کا اظہار کرتے ہیں
ایسے لوگوں کے
خلوص ومحبت کی قدر کرنی چاہیے جن کے لیے
آپکی خوشی آپکی عزت
سب سے پہلے اہمیت کی حامل ہو
اور ہمیشہ آپ کے لیے میسر ہوں
وہی سچے دوست ہیں..

aliyan-55
 

🥀حُب💞
جانتے ہیں حُب کسے کہتے ہیں؟
جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رُخ اس ڈر کے بغیر آپ کے سامنے کھول کر رکھ دے کہ آپ نہ تو اُسکو دھتکاریں گے اور نہ طعنہ بازی کریں گے... آپ کو اپنے کسی جذباتی لمحے میں چُنے اور آپ کے سامنے بچوں کی طرح رو لے یا بِنا سوچے سمجھے کوئی بے تُکی بات کرکے ہنس لے اس یقین کے ساتھ کہ آپ اسے دل سے جانتے ہیں سمجھتے ہیں اس کا مان کبھی نہیں توڑیں گے اور ساتھ ہی یہ اطمینان بھی رکھے کہ اسکی بات صرف آپ تک ہی محدود رہے گی تو اسی تعلق کو حُب کہتے ہیں ♥️

aliyan-55
 

🦋❤️
صدقہ دینے کے لیے کسی مصیبت کا انتظار مت کرو😊

aliyan-55
 

❤️🦋
🌸اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت ایسی ہے
جہاں کچھ مانگنے کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ آنسو رکھ کے جو چاہے لے جائیں

aliyan-55
 

❤️🦋
🌸انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچ

aliyan-55
 

❤️🦋
🌸کبھی تو قسمت کھلے گی میری
کبھی تو میرا سلام ہوگا 😍😊
انشااللہ🥰

aliyan-55
 

ڈر سے بند کر دی نفسیات کی کتاب
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھیں

aliyan-55
 

〰️🔖 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔖〰️
〰️🔖 🔖〰️
〰️🔖 دل کی سلامتی ایک نعمت ہے جنت کی نعمتوں میں سے.. اس کو گویا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اھل جنت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت دنیا میں دے دی...
〰️🔖 آپ اپنے دل بالکل صاف کریں، ہر کسی کے لیے صاف کریں...
〰️◾ معاف کریں..*
〰️◾ درگزر کریں..*
〰️◾ اگنور کریں..*
〰️🔖 بہت اچھے گمان کے ساتھ رہیں...
〰️🔖 یہ دنیا بس چند لمحوں کی ہے، اسے راحت کے ساتھ گزاریں...
〰️🔖 دوسروں کی وجہ سے پریشان ہو کر، یا کسی سے بدگمان ہو کر ہم خود کو ہی اذیت دیتے ہیں...
〰️🔖 اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمارا دن ذکرِ الہی میں گزرے نا کہ غیبت جیسے گناہ میں...🔖〰️
••❂🔖 #آمِـــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــيْنَ 🔖❂••

aliyan-55
 

Subha bakhair

aliyan-55
 

❤️🦋
🌸اگر خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو
یہی دین کا خلاصہ ہے😊

aliyan-55
 

Salam kya hl hy sb kisy ho

aliyan-55
 

Good night

aliyan-55
 

Aj hmry wah cantt mai bhot ronaq hy

Wah cantt
a  : Wah cantt - 
aliyan-55
 

Soi hoi qom

aliyan-55
 

Happy Sunday

aliyan-55
 

Damadam bhot change ho gya hy 🙄🙄🙄🤔

aliyan-55
 

Taxila rawalpindi 🤔🤔🤔

aliyan-55
 

Good night