Subha bakhair
صبح سے 100 چھنکیں آ چکی ہیں،،،
ظالموں یاد کرو۔۔رٹا تو نہ لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔
اور بھی کام ہوتے ہیں.......👍🤳🤳🤳🤳
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں،🌷🌷🌷
Aj kon jeety ga 🤔🤔?
Good night
لڑکا لڑکی کو ماڈل کی طرح کا چاہتا ہے جو گوری ہو لمبی ھو پڑھی لکھی ھو.. ماڈرن ھو.. ماں کہتی ہے اسے سارے گھر کے کام آتے ھوں ..لڑکے والے لڑکی دیکھنے کے ساتھ ساتھ باپ کی آمدنی بھی دیکھتے ہیں خدا کے لیے بیٹیوں کو قربانی کا بکرا بنا کر لڑکے والوں کے حوالے نہ کیجیۓ آج کسی کی بیٹی کو قربان کرنے سے روک لیں ورنہ باری باری بیٹیاں خاموشی کی چادر اوڑھے قربان ھوتی رہیں گی بچا لو خدا کے لیے بیٹیوں کو تحفظ دیجیۓ
اکتوبر جا رہا ہے🍂
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں 🌅
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے
پرندوں کی ہجرت___پرتول رہی ہے🕊️
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے💔
انگوروں کے پتے لال ہو کر جھڑنے لگے ہیں🍁
بادل, بارش, کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں🌧️
ہوا میں دھوپ کی آمیزش اور ساون کی نمی ہے💧
گلاب تھک رہے ہیں🌹
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھے رہے ہیں🥀
اکتوبر
Ask away
Ask me anything
1: Apki cast?
2: Real name?
3: Ghussa kis bt pr ata?
4: Favourite person?
5: Koi dukh apko?
6: Bestfriend?
7:last historical place u visit?
8: Height?
9: Fav colour?
10:last movie u watch?
Good night
Plz zong ka sms pkg bta do
میں دل پر ایسا اثر رکھتی ہوں،
تم میرے ہمناموں کا بھی احترام کرو گے۔ 🖤
🦋❤️
صدقہ دینے کے لیے کسی مصیبت کا انتظار مت کرو😊
Good night
Qutta sy koi hy yha
Jeet gya pak❤️❤️❤️❤️👌
Aj kon jeety ga🤔🤔🤔🤔
❤️🦋
🌸انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا
آمین😊
Good night
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
اللہ تعالی ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے -
لیکـن - جب پکـڑتا ہـے تو نـہیں چھوڑتا .
❤️🦋
🌸اگر خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو
یہی دین کا خلاصہ ہے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain