اکتوبر جا رہا ہے🍂
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں 🌅
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے
پرندوں کی ہجرت___پرتول رہی ہے🕊️
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے💔
انگوروں کے پتے لال ہو کر جھڑنے لگے ہیں🍁
بادل, بارش, کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں🌧️
ہوا میں دھوپ کی آمیزش اور ساون کی نمی ہے💧
گلاب تھک رہے ہیں🌹
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھے رہے ہیں🥀
اکتوبر
Ask away
Ask me anything
1: Apki cast?
2: Real name?
3: Ghussa kis bt pr ata?
4: Favourite person?
5: Koi dukh apko?
6: Bestfriend?
7:last historical place u visit?
8: Height?
9: Fav colour?
10:last movie u watch?
Good night
Plz zong ka sms pkg bta do
میں دل پر ایسا اثر رکھتی ہوں،
تم میرے ہمناموں کا بھی احترام کرو گے۔ 🖤
🦋❤️
صدقہ دینے کے لیے کسی مصیبت کا انتظار مت کرو😊