شروع میں مہنگائ سابقہ حکومت کی وجہ سے تھی
پھر مہنگاٸ مافیا کی وجہ سے ہوٸ۔ اس کے بعد مہنگاٸ کرونا کی وجہ سے ہوٸ۔ 😄😃😜😝
اس کے بعد تحقیق کی گیئ تو معلوم ہوا کہ مہنگائ تو ہے ہی نہیں۔ پاکستان تو دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔😄😃😀
اور اب مہنگاٸ عالمی منڈی کی وجہ سے ہے
آ کسفورڈ سے پڑھا ہوا ہینڈسم وزیر اعظم
Good night
کاش عورت اپنی اہمیت سمجھ لے ،،،،،،
کیسے سمجھ لے ؟؟؟؟
جب شروع ہی سے اسے دبا دیا گیا ہے اسے بتایا گیا ہے کہ تم کچھ بھی نہیں ۔ اس کے اپنوں نے اسے اہمیت نہیں دی ، اسے بے مول کردیا تو وہ کیسے خود کو اہمیت دے کیسے خود کو انمول سمجھے ۔
Good night
ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله 💚
یہ سب تمھاراکرم ھے آقا۔۔۔۔
کہ بات اب تک بنی ھوٸی ھے۔💚
Subha bakhair
صبح سے 100 چھنکیں آ چکی ہیں،،،
ظالموں یاد کرو۔۔رٹا تو نہ لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔
اور بھی کام ہوتے ہیں.......👍🤳🤳🤳🤳
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں،🌷🌷🌷