ضروری نہیں ہے کہ اگر ہمیں زندگی کے کسی موڑ پر فرشتہ صفت انسان مل گیا ہے تو زندگی کے ہر موڑ پر ہی ہمیں فرشتہ صفت انسان ہی ملے گا یا پھر اگر زندگی کے کسی موڑ پر کسی برے انسان سے پالا پڑھ گیا ہے تو اب زندگی بھر برے انسان سے ہی پالا پڑتا رہے گا۔ ایسا نہیں ہے ۔ ہماری زندگی میں اچھے اور برے انسانوں کی آمدورفت لگی رہتی ہے ۔کبھی اچھے لوگ مل جاتے ہیں تو کبھی برے۔ ہماری زندگی ایک سفر کی طرح ہے جسکی کوئی ایک منزل نہیں ہے ۔🙂❣️❣️❣️🙂 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں🙂❣️
ویران ہوتا جا رہا ہوں___________ سنسان ہوتا جا رہا ہوں بہت اگنور کرتی ہے مجهے وہ______ بلوچستان ہوتا جا رہا ہوں اس کی یادوں کی بمباری ہے ایسی_____ وزیرستان ہوتا جا رہا ہوں محسوس ہوتی جا رہی ہے نحوست_______ میں ہندوستان ہوتا جا رہا ہوں ہے ڈر اپنوں کا غیروں سے زیادہ_____ میں پاکستان ہوتا جا رہا ہوں _____ اس کے بغیر زندگی ہو گئی ایسی ____ میں اب چولستان ہوتا جا رہا ہوں ___
*السلام علیکم* ❣️❣️ *ایک خوبصوت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کیجئیے جن کے دل ان کے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہوں 🙂* *خالق کائنات رب ذوالجلال ہر قسم کے شر و فساد سے آپ کی حفاظت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ خوش رہيں* 🥰🤲🏼 *آمین یا رب العالمین* 💓 Good night