Jb insan ka dil tot jta hy tu usy sb ajnbi or mtlbi nzr aty hain kash kkoi es chez ko smjy or esas kry k esa krna kisa hy log bny he bto k liy hain koi bt nai ALLAH sbr dy
جادو کا چراغ ہاتھ لگ گیا تھا.. تھوڑا سا رگڑا تو.. جن نکلا بولا کیا حکم ہے میرے آقا.. میں نے جن سے کہا پہلے تو اپنی آنکھیں اور اردو گرامر ٹھیک کر.. میں آقی ہوں..🙄 چل اندر جا واپس... جن تو اندر چلا گیا میرے ڈر سے. ساتھ میں مجھے بھی غائب کر گیا منحوس مارا .. اب میں کسی کو نظر نہیں آ رہی.. 🙆♀🥴🙄
وقت گزرتا ہے اور گزرتا چلا جاتا ہے آج جو غم اور تکلیف ہے کل اس کی جگہ کوئ خوشی لے لے گی غم کے بوجھ تلے خود کو نڈھال نہ کریں ثابت قدم رہیں اللہ آسانیاں پیدا کرے گا ان شا ء اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تعلیم دو اور خوشخبریاں سناؤ اور مشکلات پیدا نہ کرو اور جب کسی کو غصہ آ جائے تو وہ خاموش ہو جائے۔(مسند احمد: 252)