اگر ایک دوسرے کے بارےمیں بات کرنے کی بجائے...... ایک دوسرے سے بات کی جائے تو زندگی خوبصورت اور آسان ہو جائے ... آج کل امردو مزیدار آۓ ھوۓ ہیں کھایۓ اور اللّٰہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیجیۓ
لوگوں کے بجائے اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کی کوشش کریں لوگ تو کبھی بھی کسی حال میں بھی خوش نہیں ہو تے اللہ تعالیٰ خوش ہو گئے دنیا میں تو سکھ ملے گا ہی اور آخرت میں بھی کامیابی حاصل ہوگی انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ❤️❤️
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون، اسے دراز قد، بڑی یا چھوٹی عمر لمبے یا چھوٹے قد موٹے یا پتلے ھونے یا کالی براؤن یانیلی آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا۔ یہ بس ہوجاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے کسی شخصیت سے اور کبھی کسی کی خاموشی ہی دل پہ نقش ہوجاتی ہے .
سرد شام کے سائے تم اور میں ایک کپ چائے___ تم اور میں میں پوچھوں عشق میں پاگل کون تیری آواز آئے______ تم اور میں انجانے میں ریت پہ انگلیوں نے دو شخص بنائے___ تم اور میں الجھے ہیں ایک دوسرے میں مسلسل کبھی اپنے کبھی پرائے تم اور میں میں اس سے بلا وجہ روٹھ جاتی ہوں کہ وہ کہہ کر منائے_____ تم اور میں
لوگ ہمارے رویوں کی بدولت بدلتے ہیں جب ہم انہیں ان کی اوقات ان کےمرتبے سے بڑھ کے عزت دیتے ہیں پیار دیتے ہیں تو وہ انہیں راس نہیں آتا وہ ہمارے خلوص کو پاوں کی زنجیریں سمجھنے لگتے ہیں ۔۔ ایسے لوگوں پہ اپنا آپ لٹا بھی دو تب بھی وہ آپ کی قدر تب تک نہیں کریں گے جب تک آپکو انکی پرواہ ہوگی ۔۔ وہ لوٹ کے تب ہی آتے ہیں جب وہ کہیں سے ٹھکرائے جاتے ہیں ۔۔۔
کوئ آپکی کمی محسوس کررہا ہے آپکا وقت مانگ رہا ہے آپکی ناراضگی پر منارہا ہے آپکی بے رخی پر تڑپ رہا ہےتکلیف پر رورہا ہےآپکی بے حسی پر تکلیف میں مبتلا ہے. آپکے سامنے ہاتھ جوڑ کر محبت کی بھیک مانگ رہا ہے تو سنو وہ محبت کی آخری حدوں کو چھورہا ہے😢💔