میــــــــں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکہ کھایا ہے ... ایک وہ جو میرے اپنے تھے ... اور دوسرے وہ ... جو میرے بہت اپنے تھے .......!!! آپ چاہے کتنے بھی اچھے ہوں چھوڑنے والے جب فیصلہ کر لیں تو آپ سے بھی زیادہ اچھے پیدا ہو جاتے ہے .
الہی رحم کر مالک کائنات اپنی مخلوق پر بیشک تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ان زمینی آقاوں ملوکیت کے بادشاہوں سے بچا اے مالک حقیقی آمین یارب العالمیــــــن
کسی کو کیا بتاتی میں کسی کو کیا سُناتی میں بہت لمبی کہانی تھی بہت غمگیں فسانے تھے بہت گہری محبت تھی بہت کم ظرف لوگوں سے بہت مظبوط رشتے تھے بہت کمزور لوگوں سے وہ سب نظروں کا دھوکہ تھا وہ جادوگر زمانے تھے بہت آسان لوگوں کے بہت مشکل بہانے تھے لہو میں ڈوب کر پایا سُراغِ زندگی میں نے بہت بے ضرر لوگوں کے بہت قاتل نشانے تھے تعلق جن سے رکھا تھا تعلق ٹوٹ جانے پر بہت سستے نکل آئے بہت انمول جانے تھے
میں ویکھاں، میرا یار نہ ویکھے، میں نہ ویکھاں،تے او ویکھے ایڈے بخت میں کیتھوں لیانواں کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے ماہی تیرے اندر وسدا تینوں ایویئن پین بُھلیکھے یار فریدا بوہے یار دے مرئیے، بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے