مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں A 😢💔
میں نے دل کو منا لیا
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا A 😢💔
سوچا تڑپنا چھوڑ دیں گے
تمہارے لئے ترسنا چھوڑ دیں گے
دل سے کہا تو اسے بھول جا
دل نے کہا دوبارہ ایسا کہا تو دھڑکنا چھوڑ دیں گے A 😢💔😭
ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے A 😢😭
اے دل تو اس شخص کے لئے اتنا اداس کیوں ہے
جو تجھے اکیلا تڑپاتا چھوڑ گیا A 😂
ہم کتنے بے وفا ہیں کہ اک دم ان کے دل سے نکل گئے
ان میں اتنی وفا تھی کہ آج تک میرے دل سے نہیں نکلے A 😂
تم بدلو تو مجبوریاں
ہم بدلیں تو بے وفا A
دل جس کی خاطر اداس بیٹھا ہے
وہ شخص آج میرے مرنے کی دعا مانگ رہا تھا A 😂
ایسا ٹوٹا ہے سلسلہ تم سے
ساری دنیا اداس لگتی ہے.A
اپنے پاس ہوں نہ تیرے پاس ہوں
میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں A
مت ترسا کسی کو اتنا اپنے پیار کے لیے
کیا پتا تیرے پیار سے کسی کی سانس چلتی ہو
A
A
jo Kise ka dill sa or jazbt sa khalta ha na ya Allah us hum kia kha tum dekha lana bus 😂 new dost ka liya salo istmal hona wala dost qurabn 
ya Allah I love ❤️😘 ap Muje takif to daty ho
per sach bata daty ho logo ka kon kasa ha sab jo galt karty un ko tum per chor deya tum jano or woo inshallah ameen
سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہےA
یک طرفہ محبت بڑی بد قسمت ہوتی ہے
یہ ان قبروں کی طرح ہوتی ہے
جن کا کوئی وارث نہیں ہوتاA
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی A 😂
ہم تو اس دنیا میں بھٹکتے ہوئے محبت کے فقیر ہیں
کوئی اگر نفرت بھی دیتا ہے
تو اسے خیرات سمجھ کر قبول کر لیتے ہیں..
A
بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ ترین انسان دیتا ہے.A
ان پرندوں کو دل کے آشیانے میں آنے نہیں دینا
جو تمہارے ساتھ ہو کر بھی غیروں کے ساتھ پرواز کا شوق رکھتے ہوں,🅰️😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain