نہ رکھ کسی سے وفا کی امید
یہاں پلکوں پر بیٹھایا جاتا ہے صرف
نظروں سے گھرانِے کے لیے🅰️😢💔
بنا کر اس نے میرے سنگ ریت کا محل
نجانے کیوں بارشوں کو خبر کر دی💔😢🅰️
Aslam alikum Happy new year 💓اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش صدا سلامت رکھے
آمین🥰🅰️🎉💓
محبت صرف دو چیزیں چاہتی ہے
عزت اور قدر🅰️💓😢
نفرت وہ چیز ہے جسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے🅰️❤️😭😱
حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں❤️🅰️😏
احساس مر جائے تو معاشرہ
زندہ لاشوں کا قبرستان بن جاتا ہے🅰️😧💔😉
زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتے جبکہ مکار ہوشیار اور چاپلوس لوگ لوگوں کے پیارے ہوتے ہیں🅰️😏💔😢
پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے🅰️☺️💔😢👈
کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے🅰️💓😴
جتنی سچی محبت
اتنا گہرا درد🅰️💓💞😍
ایک عمر کے بعد
انسان عید نہیں
بلکہ گزشتہ عیدوں
کی یادیں مناتا ہے🅰️😢💓
کیا عید یار عید تو بچپن میں تھی
اب تو رسم ادا کرتے ہیں🅰️☺️👻💕
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے🅰️💔😢
کچھ زخم انسان کے کبھی نہیں بھرتے
بس ہم انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتے ہیں💔🅰️(* ̄(エ) ̄*)
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں🅰️💔😴
چوٹ لگنا بہت ضروری تھا
زخم جیسا کوئی استاد نہیں🅰️😊💔
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں
رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں💓🅰️😍
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں🅰️💓😴
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا🅰️❤️😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain