تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی🅰️💕
دوسروں کے درد کو محسوس کیا کریں
اپنا درد تو جانور بھی محسوس کرتے ہیں🅰️💕😔
اس کا اس کا سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر دنیادار نکلا🅰️💞🙌
ہر اک کے دل میں بستے ہو
ہائے تم کتنے سستے ہو🅰️💞😜
کوئی کہے لوٹ آ وآپس
اسی آس پہ زندگی جی رہے ہیں🅰️😞💞
یہ روح باہر سے جی رہی ہے
یہ جسم اندر سے مر گیا ہے🅰️❤️😩
اپنی آواز کی بھی خیرات نہیں کی اس نے
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اس نے🅰️💔😔
تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سب قبول
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو 🅰️💕
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے🅰️💞◖⚆ᴥ⚆◗
محبت اظہار کی حد تک محبت ہوتی ہے
کیونکہ اظہار کے بعد محبت کی شدت کم ہو جاتی ہے🅰️💕😉
وہ جو ہاتھ تک لگانے کو سمجھتا تھا بے ادبی
گلے لگ کے رو دیا بچھڑنے سے ذرا پہلے☹️🅰️😩
کوئی درد نہیں تھا
تیرے ہمدرد ہونے سے پہلے🅰️💕
کتنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے
جب اس شخص کو نظر انداز کرنا پڑے
جس سے بات کرنے کے لیے ہم مر رہے ہوں,🅰️💕
ہم تڑپتے ہیں اس کی یادِ میں
روتے ہیں فریاد میں
اے خدا ایک بار اسے ملا دے
کہیں ایسا نہ ہو ہم مر جائے اس کے انتظار میں 😌🅰️
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ
ﯾﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ 😴🅰️
مجھے بھی سکھا دے یوں نظرانداز کرنے کا ہنر
میں تھک گئی ہوں ہر لمحہ ہر سانس تیرے انتظار میں 😴🅰️
محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد
شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے💝🅰️
یوں تیرا سامنے آنا
یوں میرا نظر انداز کرنا
تجھے تو فرق نہیں پڑتا
پر مجھے تکلیف دیتا ہے💔🅰️
میری خاموشی کا مطلب صرف لحاظ ہوتا ہے
اور لوگ اسے میری کمزوری سمجھ لیتے ہیں 💕🅰️😏
جو چپ کی گہرائی کو سمجھ سکتا ہے
وہ میرے دل کی تنہائی کو سمجھ سکتا ہے❤️🅰️😨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain