حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا💟🅰️😏
غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو
بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے
جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے
اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو 💟🅰️😢
لاکھوں دل ٹوٹےاس بات پہ
میرےگھر والے نہیں مانیں گے💕🅰️😏
کسی سے اتنی زیادہ توقعات بھی مت باندھوں کہ اس کی زرا سی بے رخی پہ آپ خود ٹوٹ جاو 💕🅰️💔😔
تیرا دیکھ کر بھی ان دیکھا کرنا
مجھ کو مدتوں تک یاد رہے گا❤️🅰️👀👌
ابھی بھی وقت ہے لوٹ آؤ
یقین مانو
بن تیرے جینا سیکھ لیا تو بہت پچھتاؤ گئے آپ💕🅰️😕
تنہا ہو جانا
نظر انداز ہو جانے سے بہتر ہے 💔🅰️😔
تعلق باقی رہے نہ رہے
احترام باقی رہنا چاہئے💕🅰️
اپنی تنہائیی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی🅰️💕
آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا💕🅰️
زمین پر رہتی ہوں مگر آسمان جیسی ہوں
میں نرم دل کی لڑکی چٹان جیسی ہوں 💟🅰️😊
میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا
میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے🅰️💕
میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا
لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے💔🅰️
سبق اس زندگی میں بس اتنا ہی ملا ہے
دھوکہ بس وہ نہیں دیتا جسے موقع نہیں ملتا🅰️❤️👌
تقدیر کا رنگ کتنا عجیب ہے
انجانے رشتہ ہے مگر پھر بھی قریب ہے
ہر کسی کو دوست آپ جیسا نہیں ملتا
مجھے آپ ملے یہ میرا نصیب ہے 🅰️❤️ thanks G 4 j...
آنکھ سے گرتا آنسو بتا رہا ہے
بہہ رہی ہے قطرہ قطرہ محبت تیری😢💔🅰️
میری آنکھ میں ایک آنسو جو نہیں دیکھ پاتا تھا
آج وہی میرے بہتے ہوئے آنسووں کا سبب ہے🅰️😴
جب یاد تمہاری آتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے
بے درد زمانہ کیا جانے اس پیار میں کیا کیا ہوتا ہے🅰️💔
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں🅰️💔
دوستی دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے💔🅰️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain