Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

کسی کے عیب کو تو بے نقاب نا کر
خدا حساب کریگا تو خود حساب نا کر
بری نظر سے نا دیکھ مُجھے دیکھنے والے
میں لاکھ بُرا سہی تُو اپنی نظر خراب نا کر🅰️💔💯

alizaykhana
 

پھر یوں ہوا زخم نے جاگیر بنا لی
پھر یوں ہوا کہ درد مجھے راس آگیا🅰️❤️💯😔

alizaykhana
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا🅰️💔😢

alizaykhana
 

ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا❤️💯🅰️

alizaykhana
 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں🅰️💯💔

alizaykhana
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے طے کر چکا تھا
اسے میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی💕💯🅰️💔

alizaykhana
 

دل تو بہت بار ٹوٹ چکا ہے تیری بے وفائی پر
دعا کرو اس بار سانسیں ٹوٹے 🅰️💔😴😂

alizaykhana
 

میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہو گیا😱💕💯❤️🅰️

alizaykhana
 

میں نے زہر بھی زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں🅰️😏💔

alizaykhana
 

یاد کرو گے ایک دن مجھے یہ سوچ کر
کیوں نہیں قدر کی میں نے اس کے پیار کی🅰️😂❤️

alizaykhana
 

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں🅰️😴

alizaykhana
 

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں💔😴🅰️

alizaykhana
 

تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا🅰️😴

alizaykhana
 

مر جانے سے صبر آجاتا ہے
کسی کے بچھڑ جانے سے نہیں🅰️😴💔

alizaykhana
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے🅰️💟

alizaykhana
 

میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو🅰️💟

alizaykhana
 

پریشان ہیں آپ کی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی🅰️💟

alizaykhana
 

چاہنے والے بہت ہیں مگر
تمنا دل ہے مجھے بس اک تم چاہو🅰️💟

alizaykhana
 

تو نفرت بھی نہ نبھا پائے گا اتنی مجھ سے
جتنی شدت سے تیرا پیار نبھایا میں نے🅰️💟

alizaykhana
 

حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں,🅰️💟🔥