تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت؟
میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت💟🅰️
یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے💟🅰️
اصل موت تو تب آتی ہے جب آپ کو پتا چلتا ہے
کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا🅰️💟👌
زندگی کا سب سے زور دار تھپڑ
بھروسہ مارتا ہے💟🅰️
جن شدتوں سے کوشش کر رہی ہوں میں تمہیں بھلانے کی
کبھی بہت دل سے دعا مانگا کرتی تھی تمہیں اپنا بنانے کی 🅰️💟
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح🅰️💟
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو🅰️💟
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں🅰️💟
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
اپنے زخم کی نمائش نہ کر
جو تیرا ہے وہ خود تیرے پاس آئے گا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر🅰️💟
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے🅰️💟
مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا😢💟🅰️
بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہو🅰️💔
koch log hum sa jothy wada karty ha bout khuwab dekhaty ha or har waqat hum un ha shat daty ha or un ka leya boht dua karty ha or ak din woo log humari duniy bana jaty y ha per woo log hum chor jaty ku ka un ko or koi pasnd a jata bol kty ha woo ka hum b ak insan ha 💔👈🅰️
.
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے💗🅰️
میں چاہو بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے💗🅰️
ہر جدائی کا سبب بیوفائی ہی نہیں ہوتا
کچھ جدائی کا سبب اک دوسرے کی بھلائی بھی ہے 🅰️💗🚸
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں🅰️🚸💗
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے💗A
زندگی رہی تمہیں یاد کرتے رہے گے
بھول گئے تو سمجھ جانا کہ اب ہم زندہ نہ رہے❤️🅰️
جب وہ تنہا ہوتا ہو گا
یاد میری ہی آتی ہو گی🅰️💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain