Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ💗🅰️

alizaykhana
 

یا اللہ پاک مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دیکھا
کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے
مجھے خاموشی سے میری لا علمی میں
ان کے شر سے محفوظ فرما
آمین💗🅰️

alizaykhana
 

یا اللہ تعالی سب کو زندگی اور تندرستی عطا فرمانا یا اللہ سب کے ماں باپ کو زندگی تندرستی عطا فرماتا یا اللہ سب کی بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا یا اللہ سب کی مشکلیں دور کرنا یا اللہ جو بیمار ہے انہیں شفا عطا فرمانا یااللہ جو بے اولاد ہیں انہیں اولاد عطا فرمانا یا اللہ جس کے پاس دولت نہیں اسے دولت عطا فرمانا اور یا اللہ سب کو ہمیشہ خوش رکھنا آمین 💗🅰️😭

alizaykhana
 

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو💗🅰️

alizaykhana
 

رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے🅰️💟

alizaykhana
 

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ میرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی میں بھی ساتھ نبھانے والا,🅰️💟

alizaykhana
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺯﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ🅰️😢

alizaykhana
 

ہم مسافروں كا كوئی مكان نہیں
مگر جہاں سے گزرتے ہیں یادیں چهوڑ جاتے ہیں💟🅰️

alizaykhana
 

مت ہو ناراض ہماری اداسی سے چلے جائیں گیے تیری محفل سے
بس ذرا دل کے ٹوٹے ہوئے ٹکرے تو اٹھانے دو 🅰️💟

alizaykhana
 

ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے🅰️💟😢

alizaykhana
 

تب بہت دیر ہو چکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے🅰️💟

alizaykhana
 

رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والا
چلے جائیں گے ہم اک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر💟🅰️

alizaykhana
 

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو
چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو
نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں💟🅰️

alizaykhana
 

دل کی خاموشی سے سانسوں کے ٹھہر جانے تک
یاد آے گا مجھے وہ شخص مر جانے تک💟🅰️

alizaykhana
 

میری آنکهوں پہ کوئی آیت پڑھ کہ دم کر دو
یہ مسلسل تمہيں دیکهنے کی ضد کرتی ہیں😍💟🅰️

alizaykhana
 

اِک تعلق تھا جسے آگ لگا دی اس نے
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے🅰️💟😖

alizaykhana
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں🅰️💟

alizaykhana
 

تھوڑی محبت تو اسے بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے🅰️💟

alizaykhana
 

ہم جس پر اندھا یقین کر دیتے ہیں
وہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم واقع اندھے ہیں😱😂💟🅰️

alizaykhana
 

بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں
ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں
اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے
جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں🅰️💟🔥