تم سی ہی روٹھ کر تم ہی کو یاد کرتے ہیں
ہمیں تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا
😭🅰️💔😖
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی🅰️💟
کہتے کہتے کچھ بدل دیتا ہے کیوں باتوں کا رخ
ملا جب بھی وہ خوش فہمیوں میں ڈال گیا🅰️💟😢
ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ہے ہر ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ💟🅰️
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے🅰️💟🔥😱
زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
دل میں سارے گلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے😊🅰️💟
عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے
عشق وہ ہے جو تجھے کسی کا نہ ہونے دے💟🅰️
وہ طلب نہ تھی عطا تھی خواہش نہ تھی دعا تھی
وہ کبھی نہ جان سکے گی وہ میرے لیے کیا تھی💟🅰️
کسی کو دیا ہوا ایک آنسو
زندگی کی ساری عبادت پر پانی پھیر سکتا ہے
نہایت احتیاط کریں🅰️💟
کیوں میں امید کا دامن چھوڑوں؟
معجزے مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں🅰️💟
رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے
جس کے لئے دولت کی نہیں
محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے🅰️💟
اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے💟🅰️
ہماری حالات دیکھ کر رو رہا ہے آسمان
لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ بارش ہورہی آج💟🅰️
میں نے میعار محبت کو بھی قائم رکھا
اس کو چاہا پر اسے پانے کی ضد نہیں کی🅰️💟
تیرا نام سن کر اکثر ہم غصے میں مسکرا لیتے ہیں
جب تیرے نام سے اتنی محبت ہے
تو سوچئے آپ سے کتنی محبت ہو گی💟🅰️
وہ ملا ہے تو اب یہ غم ہے
پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے 🅰️💟
عجیب سی بندش ہے اس کی محبت میں
نہ وه قید کر سکا نہ ہم آزاد ہو سکے🅰️💟
محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آداب دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے💟🅰️
ہم تم پہ مر مٹے تو یہ کس کا قصور ہے
آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو🅰️💟
مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا🅰️💟😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain