کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے کہ منانے والا ہی روٹھ جائے 💟🅰️
وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے
منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے ♥️💟🅰️
روٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے🅰️💟
اسے اپنے مقدر کا لیکھا مل ہی جائے گا
اے اللہ پر وہ عطا کر میرے دوست کو جس کی اسے آرزو ہو تمنا ہو آمین💟🅰️
دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے
کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دے گے
دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے
تو دل کو سینے سے نکال دے گے ,🅰️💟
میں یہ ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے🅰️😢💟
سکھا دی بیوفائی بھی تمہیں ظالم زمانے نے
کہ تم جو سیکھ لیتے ہو ہم ہی پر آزماتے ہو💟🅰️😢
تماری بے وفائی پر فدا ہوتی ہے جان اپنی
خدا جانے اگر تجھ میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا 🅰️💟🔥
اس سے جا کر کہنا کے بے وفا نہیں ہوں میں
جیسا تم نے سمجھا ویسا نہیں ہوں میں💟🅰️😇
میرے زوال سے پہلے ہی وہ مجھے چھوڑ گیا
یارو وہ حسین تو تھا ہی پر ذہین کتنا تھا 🅰️💟😱😜
زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا💟🅰️😔
مکر گئے ہونا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے🅰️💟👌
میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ
تو میرے بعد کسی کی ساتھ مجھ جیسا نا کرنا💟🅰️😭
ہر بار الزام ہم پر لگانا اچها نہیں
وفا خود سے نہیں ہوتى خفا ہم سے ہو جاتے ہو💟🅰️
ساتھ نبھانے والے تو آگ پر چل کر ساتھ نبھاتے ہیں
تم لوگوں کی باتوں میں آ کر دو قدم کا ساتھ بھی نہ دیا 🅰️💟😜
یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے😂🅰️💟
اس کی بے وفائی کے بعد بھی اسے چاہا
یہ اعتراف بھی شامل ہے میرے گناہوں میں🅰️💟
جب دل میں چاہت نہ رہے تو
باتیں خود بخود کڑوی لگنے لگتی ہیں💔🅰️😢
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا🅰️😂😜
ہر روز اذیت دیتی ہوں اپنے آپ کو کے اس کا غم ختم ہو جائے 💔🅰️😢😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain