جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں🅰️💟
مدت کے بعد اس لا پرواہ نے
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا🅰️💟🌷
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں 💟🅰️
نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں 💟🅰️
دوستی میں بھروسہ
اور
محبت میں وفا ہو تو
ہی
یہ رشتے برقرار رہتے ہیں. 💟💟🅰️
دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا
کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں
🅰️💟
محبت کی پہچان عزت ہے جو آپ کی عزت نہیں کر سکتا
وہ کبھی بھی آپ سے محبت نہیں کر سکتا 🅰️💟😢
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے💟🅰️O_o
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے🅰️💟😔😖😢
عجیب انداز ہے میرے محبوب کی معصومیت کا
میں اگر تصویر بھی دیکھو تو وہ پلکیں جھکا لیتا ہے 💟🅰️😂
ہم نے کہا جان لو تم جان ہو میری
اور وہ جان لے کے جان گئے کہ سچ میں جان تھے میری🅰️💟👌
پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ اور نہ حالات کے ساتھ🅰️💟
ہم تو آج بھی تمہیں اسی طرح چاہتے ہیں
جیسے سوکھا ہوا درخت بارش کا طلبگار ہوتا ہے💔🅰️😪
محبت کر تو لیتے ہیں نبھانا بھول جاتے ہیں
لگا کر آگ سینے میں بجھانا بھول جاتے ہیں🅰️💟
اک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی🅰️💟
عجیب کھیل ہے یہ محبت کا
کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا 💟🅰️💔
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہہیں🅰️💟
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی
اس کے نخرے کیا ،میں تو اس کو بھی اٹھا لوں گا
💟🅰️
آنکھوں کو پلکوں سے جدا کون کرے گا
پھولوں کو خوشبو سے جدا کون کرے گا
یا اللہ میری دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میرے لیے دل سے دعا کون کرے گا💟🅰️
مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں
بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں 🅰️💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain