Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

اک کام ہے آپ سے زندگی بن جائے گی ہماری
زیادہ کچھ نہیں بس بھول جانے کا ہنر ہمیں بھی سکھا دو💟🅰️

alizaykhana
 

اتنا احسان میری جان گوارا کر لے
اب کنارے پہ لگا دے یا کنارہ کر لے💟🅰️

alizaykhana
 

پتا ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت💟A

alizaykhana
 

وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ درد دل میں کمی ہوئی
عجب سی ھے میری ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی🅰💕

alizaykhana
 

ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت
زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا 💖🅰

alizaykhana
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﺮ
ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ ﺩﺭﺩ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ🅰💝

alizaykhana
 

جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا ،،
اور جو درد سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا ،،،🅰💝

alizaykhana
 

تیرے گمان تک بھی نہیں وہ؟
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے
😷🤕😷🤕💖🅰

alizaykhana
 

درد ہے دل میں پر اس کا احساس نہیں ہوتا
روتا ہے دل جب وہ پاس نہیں ہوتا
ارے برباد ہو گے ہیں اس کے پیار میں
پر وہ کہتا ہے اس طرح پیار نہیں ہوتا 💖🅰😂

alizaykhana
 

اللہ کو تین چیز پسند ہے
سردی میں وضؤ کرنا
گرمی میں روزہ رکھنا
جوانی میں عبادت کرنا 💖🅰

alizaykhana
 

ہم رو بھی دیتے ہیں
ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں
پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے💖🅰

alizaykhana
 

جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو
مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا🅰💝

alizaykhana
 

وہ کہاں دیکھتی ہونگی آٸینہ
کمبخت آٸینہ ہی دیکھتا ہوگا ان کو🅰💝

alizaykhana
 

دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے💖🅰

alizaykhana
 

کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اسے بندوق تھمانے جیسا ہے
کہ
لیں دوبارہ کوشش کر لیں پہلے والی گولی مس ہو گئی تھی💝🅰

alizaykhana
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے💖🅰

alizaykhana
 

کبھی کسی کے لیے آنسوں مت بہاؤ
کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا
اور
جو قابل ہوگا وہ آپ کو کبھی رونے نہیں دے گا🅰 💟💯✅👌

alizaykhana
 

ساری رات ان کی گود میں ہمارے آنسو گرتے رہے
صبح ہوئی تو وہ بولے رات بارش کمال کی تھی💖🅰

alizaykhana
 

وقت رہتے ہم نہ سدھرے
وقت نے اپنی قدر سکھا دیں
جس سے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے اپنی اوقات دکھادی 💖🅰👌

alizaykhana
 

اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے💖🅰