Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہونگے مگر سب سے گھٹیا طریقہ
محبت ، ہمدردی ، اور دکھاوا ھے۔!!🅰😢💔

alizaykhana
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور ،،
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ،،💖🅰

alizaykhana
 

میری یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اورو سے دل لگاتے ہوئے۔🅰💖

alizaykhana
 

ya Allah pk 💔🅰😷 .k1.k1

alizaykhana
 

دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لیے اک تیری خاطر💖🅰

alizaykhana
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے💖🅰

alizaykhana
 

مدتیں ہو گئیں ہیں چپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے💖🅰

alizaykhana
 

ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے ۔۔
میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے ۔۔۔🅰💝

alizaykhana
 

مجھ سے کہتی ہے۔ تیرے ساتھ قبر میں جاؤنگی۔
کتنی محبت کرتی ہے۔ مجھ سے تنہائی میری۔🅰💘

alizaykhana
 

ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود محفل ہوا کرتے تھے🅰💗

alizaykhana
 

کتنا نادان ہےوہ مجھ سے پوچھتا میری اداسی کا سبب
مجھے اداس کر کے بھی خود بھی اداس رہتا ہے🅰💔

alizaykhana
 

میں تم سے کیسے کہوں اے میرے مہرباں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا💖🅰

alizaykhana
 

میرا کیا حال ہے تیرے بنا کبھی دیکھ تو لے۔
جی رھی ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر ۔😢🅰

alizaykhana
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔💖🅰

alizaykhana
 

زندگی مشکل تب لگتی ہے
جب کہنے کو بہت کچھ ہو
اور انسان کچھ نہ کہہ پائے👀🅰

alizaykhana
 

مسکرائیے دنیا کے سارے دکھ آپ کی مالکیت تھوڑی ہیں💝🅰

alizaykhana
 

دیکھنے میں تو سب خوش نظر آتے ہیں
مگر دلوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے 💖🅰

alizaykhana
 

ﺍپنے ﺭﺏ ﮐﮯ ﺳﺎمنے اپنی کمزوریوں ﮐﺎ سچے من سے ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ لیا ﮐﺮﻭ
ﻭﮦ ﺍنہیں تمہاﺭﯼ ﻗﻮﺕ ﺑﻨﺎ ڈﺍلے گا ﺍﻭﺭ ﺍنہی ﺳﮯ تمہیں ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮ ﺩﮮ گا
بے ﺷﮏ ﻭﮦ ہر چیز ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ💖🅰

alizaykhana
 

جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں💖🅰

alizaykhana
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞💖🅰