Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا💖🅰

alizaykhana
 

وہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں
ان کے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں 💗🅰

alizaykhana
 

تیرے خلوص نے برباد کر دیا اے دوست ۔
فریب کھاتے تو اب تک سنبھل گۓ ہوتے 💗🅰👌

alizaykhana
 

وقت رہتے ہم نہ سدھرے
وقت نے اپنی قدر سکھا دیں
جس سے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے اپنی اوقات دکھادی 💓🅰

alizaykhana
 

خاک ڈالو میری وفاؤں پر
تم یہ بتاؤ کہ آج کل کس کے ہو❤🅰

alizaykhana
 

کہا تھا نا بھول جاٶ گے تم
میری اس بات پر اکثر تم لڑا کرتے تھے🅰💔

alizaykhana
 

نصیب میرا کیوں مجھ سے خفا ہو جاتا ہے۔۔۔۔😭😭
اپنا جس کو بھی مانو بے وفا ہو جاتا ہے۔۔۔۔💔😕🅰

alizaykhana
 

مطلب ختم ہوا تو مجھے چھوڑ گیا وہ شخص
فقط یہ کہہ کر، اب ہم آپ کے کچھ نہیں لگتے💛🅰

alizaykhana
 

نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بناؤ ،،
کوئ دوسرا ٹوٹ جاتا ہے تمہارے ٹائم پاس کے چکر میں ،،،🅰💓

alizaykhana
 

اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖😌🅰

alizaykhana
 

کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی اِنتظار
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے لوگ عشق کہتے ہیں....♡A♥

alizaykhana
 

گردن جھکا کر پھر دیکھتے ہیں تصویر یار
تقاضہ عشق ہے تیرا دیدار بھی ادب سے ہو♡A

alizaykhana
 

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں♡A

alizaykhana
 

مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
🅰💝

alizaykhana
 

لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 💔🅰

alizaykhana
 

خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے ، نہ رات کٹ رہی ہے❤❤🅰

alizaykhana
 

ترک تعلقات کو بس لمحآ چاہیے
لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا❤🅰

alizaykhana
 

روٹھی ہوئی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے💟🅰

alizaykhana
 

سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں💝🅰

alizaykhana
 

میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے
جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں🅰💝