Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

فاصلوں کو آپس میں اتنا نہ بڑھائیں
کہ دروازے کھلے بھی ہوں
لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازہ کھٹکٹانا پڑے۔💟🅰

alizaykhana
 

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا🅰💔

alizaykhana
 

ہم تو دل والے لوگ ہیں
ہمیں تو آتا ہی نہیں نفرت کرنا♡A

alizaykhana
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری
ہم تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے۔۔♥A

alizaykhana
 

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
بس یہ دو آنکھیں جو میسج پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں
آمین🅰💝

alizaykhana
 

میں نے کب اس سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی اسے اور زیادہ چاہا
شدت سے یاد آیا بے وفا مجھے
جب بھی اسے بھول جانے کا ارادہ چاہا 😢💔🅰

alizaykhana
 

اب کیا گلہ کریں ان کی بے رخی کا
دل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا شاید🅰💟

alizaykhana
 

ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کے تھی
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی اس کا تھا👌💔🅰

alizaykhana
 

درود شریف پڑھا کرو
زندگی مصیبتوں پریشانیوں سے پاک ہو جاۓگی💓🅰

alizaykhana
 

نہیں ہے کوئی ہمارا اور ہم کسی کے بس
اللہ ہی ہے ہمارا اور ہم اسی کے ہیں💖🅰

alizaykhana
 

یوسف علیہ السلام جانتے تھے کہ سارے دروازے بند ہیں ، پھر بھی بند دروازوں کی طرف دوڑ پڑے تھے اور خدا نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیئے ۔ کبھی اگر لگے کہ تمہارے لئے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف ؑ کا خدا ایک ھے۔۔💖🅰

alizaykhana
 

نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو🅰💖

alizaykhana
 

وہ پھر رو دیئے ہم کو خوش دیکھ کے
بھیگی پلکوں سے بولے تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی🅰😆

alizaykhana
 

جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہی💔🅰

alizaykhana
 

چلی گئی تو لوٹ کر نہیں آونگی۔
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل۔🅰💔

alizaykhana
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں🅰💔

alizaykhana
 

دل تو کرتا ہے کہ میں خرید لوں تیری تنہائی
مگر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں🅰💗

alizaykhana
 

تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی🅰💗😢

alizaykhana
 

مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔💗🅰

alizaykhana
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا 🅰💗