Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

محسوس ہو رہی ہے فضا میں اس کی خوشبو
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے 🅰💝

alizaykhana
 

کیوں مجھے اتنا پریشان کرتے ہو یاد بن کے؟
میں بھول جاؤگی تمہیں اک دن لاش بن کے؟🅰💖😒

alizaykhana
 

ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اس دن
جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا 🅰💝

alizaykhana
 

مجھے ہر کوئی صرف مطلب میں یاد کرتا ہے😒
میرا دل مجھ سے کہتا ہے
تم یہ مت سوچو کہ کوئی تمہیں کب یاد کرتا ہے
بس یہ سوچو کہ یاد تو کرتا ہے😔😔 🅰

alizaykhana
 

🥀🥀
اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤🅰💗...

alizaykhana
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی🅰💗

alizaykhana
 

ہم غریب لوگ کسی کو کیا دیں گے😢😢😢 ایک ذرا سی مسکراہٹ تھی وہ بھی کسی بے وفا نے چھین لی😢😢😢🅰💖

alizaykhana
 

چلے آئے ہیں آنکھوں میں آنسو کسی کا عکس لے کر 😂👀
یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں 💔💔🅰

alizaykhana
 

تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوا نہ کرنا
اے انسان تو اتنا عقلمند نہیں کہ خدا کے ارادے سمجھ سکے🅰💗

alizaykhana
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*اللہ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے....!!!!"*🅰💟

alizaykhana
 

اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گی
ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے🅰💟

alizaykhana
 

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو🅰💟

alizaykhana
 

جو شخص خدا کا خوف چھوڑدیتا ہے اور لوگوں سے ڈرتا ہے
تو خدا اُسے اپنے آپ سے غافل کر دیتا ہے
اور چیزوں کے خوف میں ڈال دیتا ہے
🅰❤😢

alizaykhana
 

خدا کے خوف سے گرنے والا آنسو بیشک چھوٹا ہی کیوں نہ ہو
لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ، وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے🅰💟

alizaykhana
 

کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو🅰💟

alizaykhana
 

مطلب کے رشتوں سے جو درد ملتا ہے
کیا کرے اس درد کی کوئی دوا ہی نہیں ہے💔😢🅰

alizaykhana
 

کبھی روئے تھے خود کو بے وفا سمجھ کر
آج بہت رونا آیا اس کی بے وفائی دیکھ کر💔🅰😭

alizaykhana
 

سنو!!
تم کیا چھوڑتے مجھے
اللّٰہ کو منظور ہی نہیں تھا
کوئی تمہیں سچے دل سے چاہے..!!!💟🅰

alizaykhana
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی😥🅰

alizaykhana
 

ہم غریب لوگ کسی کو کیا دیں گے😢😢😢 ایک ذرا سی مسکراہٹ تھی وہ بھی کسی بے وفا نے چھین لی😢😢😢💔🅰