Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی💟🅰

alizaykhana
 

ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔💖🅰

alizaykhana
 

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﭘﮍﯼ . .
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﺮ . . . ﻗﺼﮧ ﺧﺘﻢ ﮐﯿﺎ🅰💝😩

alizaykhana
 

میرے پیار کو میری کمزوری مت سمجھنا.
بات نفرت کی آگئی تو سب کچھ جلا دیگے.🅰💘

alizaykhana
 

بچھڑ کر محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں
اجڑ جاتی ہیں محفلیں مگر چہرے یاد رہتے ہیں 😢🅰

alizaykhana
 

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو "💔🙃🅰

alizaykhana
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا❤🅰

alizaykhana
 

کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا
پھر کبھی نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رولایا کرتے تھے🅰💟

alizaykhana
 

تو بھی بے وفا نکلا اوروں کی طرح
سوچا تھا
کہ تجھ سے تو ہم زمانے کی بے وفائی کا گلا کریں گے 😱💟🅰

alizaykhana
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا....
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!🅰💗✋

alizaykhana
 

ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں💗🅰

alizaykhana
 

🥀🥀
اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤🅰💖

alizaykhana
 

ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا💟🅰

alizaykhana
 

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔
💟🅰😱😞

alizaykhana
 

جن کے پیار بچھڑے ہیں
اُن کا سکون سے کیا تعلق
اُن کی آنکھوں میں نیند نہیں
صِرف آنسو آیا کرتے ہیں🅰😥

alizaykhana
 

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے💔😢🅰

alizaykhana
 

کچھ لوگ ہوتے ہیں آنسوؤں کی طرح زندگی میں
پتہ ہی نہیں لگتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں
😒🅰💔

alizaykhana
 

تیری اک مسکراہٹ کے صدقے
.
میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں 🅰💝

alizaykhana
 

عمر بھر منتظر رہوں گی مگر
آنے میں عمر نہ لگا دینا🅰💖😥

alizaykhana
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم🅰💔😱