ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا💔😢🅰
نہ کچھ لے کے آۓ تھے نہ کچھ لے کے جائیں گے
بس چند ایسے اعمال ہوں گے جن کی نیکیاں ہم قبر میں پائیں گے😢🅰💟
جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں💟🅰
سنا تھا کہ درد کا احساس تو اپنوں کو ہوتا ہے
جب درد ہی اپنے دیں تو احساس کون کرے گا
😢💟🅰
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت
زخمی زخمی تھا دل مگر ہونٹوں نے کہا انشاءاللہ💔😂💗
پروا نہیں زمانہ خلاف رہے
دعا کرنا بس خدا ہمیشہ ساتھ رہے 😢🅰💗
شکایتوں کی پائی پائی جوڑ کر رکهی تهی
کمبخت نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ ڈالا🅰💗
اب تو اتنا بھی آسان نہیں تم کو بھول جانا
دن تو گزر جاتا ہے پر رات ڈھلتی ہی نہیں 🅰💔
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے .🅰💟😔
آتش دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گناہگار ہوں میں 🅰💖
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیی اتارا۔
بلکہ اپنے محبوب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ہے۔🅰💗
اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ جب تم دعا مانگو تو فرشتے آمین کہیں💗🅰
مولا تیری قدرت کا ایسا منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد انسانوں کو قید دیکھا🅰💟
جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے.💕🅰💟
بڑا شوق تھا انهیں میرا آشیانا دیکھ نے کا
جب دیکھى میری غریبى تو راستہ بدل لیا💔🅰
مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے 💔🅰😢
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔
🅰💗😥
جس دی خاطر سب کجھ قربان کیتا
اوس یار نیں مینوں بڑا پریشان کیتا💔🅰😢
سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیی سکتے۔🅰💔😢
ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔
زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔
سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔
کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں🅰💟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain